1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اس کے چہرے کو دیکھتا ہوں میں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏9 مارچ 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے چہرے کو دیکھتا ہوں میں
    اور اک آہ کھینچتا ہوں میں
    اپنے ماضی کی خستہ گلیوں میں
    اس کی یادوں سے کھیلتا ہوں میں
    کتنے پیڑوں نے میرا پوچھا ہے
    دھوپ سے روز پوچھتا ہوں میں
    اے مرے ساحلِ گمان و یقیں
    لے ترا ہاتھ چھوڑتا ہوں میں
    عمر فرحت​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں