1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اس کو مجھ سے نہیں اپنے سے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏15 جون 2019۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اس کو مجھ سے نہیں
    اپنے سے شکایت تھی
    وہ ملتی تو تھی مگر
    دوری بھی ضروری تھی
    نئے تقاضےتھے کئی مجبوریاں
    اے وہ رسموں میں بندھی بھی تھی
    طاق پر رکھے دیہ کی طرح
    رات اور دن جلتی بھی تھی
    حنّا شیخ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں