1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اس شخص کو اپنے فورم کی کسی بھی ہستی سے تشبیح دینا منع ہے

'ویڈیو گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏18 مئی 2014۔

  1. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
     
    نعیم، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیایہ ہمارے بھائی صاحب سے روٹیاں کھانے میں مقابلہ کر سکتا ہے
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے منع بھی کیا تھا ۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    معذرت چاھتا ہوں ۔حضرت ۔۔
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:

    @پاکستانی55 جی
    ویسے میری ذاتی مرضی بھی یہی تھی ۔ معذرت کی ضرورت نہیں
    آپ ٹینشن مت لیا کریں بس
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڀلي کري آيا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے روٹھی روٹھی سی رپلائی کیوں کی ہے ۔آپ نے اگر یہی فرمانا کہ آپ اسکا مقابلہ نہیں کر سکتے تو ٹھیک ہے ہم سب ٹوٹے دلوں کے ساتھ خاموش ہو جائیں گے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا کیا خیال ہے بھائی صاحب اس کے ساتھ مقابلے کے لئے راضی ہو جائیں گے یا ۔۔۔۔؟
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ساری باتیں چھوریں ! کوئی مجھ معصوم سے کو یہ بتائیے کہ ایسا کیوں کر ممکن ہے ؟ کہ ایک عام سا آدمی سو سے زیادہ روٹیاں کھا جائے ۔ ۔ ۔
     
    نعیم اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ویڈیو دیکھ لیں زندہ ثبوت موجود ہے ۔۔یہ ممکن ہے یا نہیں اسکی فکر نہ کریں
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وڈیو تو میں نے پہلے ہی دیکھ لی ہے ، مگر سوال پھر بھی وہی ہے ، یہ کیسے ممکن ہے ؟
    اس کی وجوہات خصوصا تیکنیکی وجوہات پر بحث درکار ہے ۔ ۔ ۔
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تیکنیکی وجوہات کیا ہو سکتی ہیں آپ ہی بتائیں
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    اسے کہتے ہیں
    منہ چوہی ڈھڈ کھوئی
     
    دُعا, نعیم, آصف احمد بھٹی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب کسی " ہستی " سے موازنہ یا تشبیہ دینے سے ہی منع کردیا تو ہم اپنے بڑے بھائی @ھارون رشید کی عظمت کیسے واضح کریں ؟
     
    دُعا، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہ عظمت کون ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے بھتیجے @آصف احمد بھٹی کے بقول "next چاچی " ہے۔ :044:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا نام ہے ، میرا پتر زندہ آباد
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لوگ اس پر حیران ہورہے ہیں میں نے ایک اور نیوز دیکھی تھی جس میں ایک آدمی پوری دیگ سالن کی کھاتا ہے اور اس نے حکومت سے اپیل کی تھی کہ میں اپنی خوراک پوری نہیں کرسکتا برائے مہربانی میری خوراک کے لیے کوئی اقدام کیا جائےo_O
    وہ بھی شکل سے "چوہا" سا لگتا تھا مگر خوراک اللہ معافی:p:chp:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:


    اس شخص کو عام سا انسان کہنا کہاں کا انصاف ہے؟
     
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی غوری بھائی یہی تھا۔میرے بھائی نے سیل میں دکھائی تھی ویڈیو یہی والی۔اب دیکھیں اس کی صحت اب ایسی بھی نہیں کہ اتنی زیادہ خوراک ہو۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں یہ پیٹ سے ذیادہ ان ہارمون کا مسلہ ہے جو یہ بتاتے ہیں کہ پیٹ بھر گیا۔ لیپٹن اور گرھلین۔ شاید ایسے لوگوں کا گرھلین ھارمون درست کام نہیں کرتا۔
     
    نعیم اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو لگتا دماغ بھی کام نہیں کرتا۔جسے کھاتے ہوئے پتہ ہی نہیں چل رہا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہ خوراک جاتی کہاں ہے ؟ اس کا وزن کیا جانا چاہیے ، کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد ۔۔۔
     
    نعیم اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    چلو بسم اللہ کرو بھائی:D
     
  25. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے الحمدللہ سمجھیں ۔
    (فوجی میسوں، کیڈٹ کالجز اور ملٹری اکیڈمی میں کھانا شروع کرنے سے پہلے میس انچارج جنٹلمین بسم اللہ کہتا ہے اور سب کھانا شروع کردیتے ہیں ۔ جب کھانا ختم کرنا ہوتو جنٹلمین الحمدللہ کہاجاتا ہے ۔ جب الحمدللہ کہہ دیا جائے تو ہر صورت میں کھانے سے ہاتھ کھینچ لیا جاتا ہے ۔ ہماری الحمدللہ کو اسی تناظر میں دیکھا جائے )
     
    آصف احمد بھٹی اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ان ہارمون کے بارے میں پڑھیں تو معلوم ہوگا کس طرح ان دونوں ھارمونوں کا کام ہوتاہے اور کسی وجہ سے گرھلین ھارمون اپنا کام ٹھیک نہیں کرتا تو یہ مسلہ ہوسکتا ہے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    عمر بھائی میں نے کچھ اور کہا تھا:(
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے غوری بھائی ضرور پڑھوں گی۔:)
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا جواب ہے۔ :D:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی ۔ آپ درست بات کررہے ہیں کہ انسان کو احساس نہیں ہوتا کہ وہ سیر ہوچکا ہے۔
    لیکن عمر خیام بھائی اور دُعا آنٹی کی بات پر بھی غور کریں نا کہ آخر 100 روٹی کا اچھا خاصا حجم ہوتا ہے، ڈیڑہ دو سکوائر میٹر جگہ تو 100روٹی کو درکار ہے۔ پھر ساتھ میں سالن بھی ۔
    اور اگر دیگ کھانے والے صاحب کی بات کی جائے تو کم از کم 10 کلو گوشت، ساتھ میں 4-5 کلو پیاز، 2-3کلو ٹماٹر و دیگر مصالحہ جات 18-20 کلو میٹریل کا اپنا حجم بھی ہوتا ہے۔
    ایک ہی وقت میں کھانے سے یہ سب کھانا جسم کے کس حصے میں کہاں پہنچتا اور ایڈجسٹ ہوتا ہے ؟
    کھانے والے حضرت اگر ھارون رشید یا غوری صاحب جیسے ہوں تو چلیں عقل مان بھی جائے۔
    لیکن اب الکرم جیسے حضرات بھی 18-20 کلو میٹریل ایک ہی وقت میں معدے میں ڈال لیں تو عقل گھوم جاتی ہے
     
    آصف احمد بھٹی، عمر خیام اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں