1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسے کیا کہیئے ؟بزنس یا سیاست

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عمر خیام, ‏1 دسمبر 2012۔

  1. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    والد ۔ بیٹے تمہیں میری پسند کی لڑکی سے شادی کرنی ہوگی ۔
    بیٹا۔ یہ نہیں ہوسکتا
    والد۔لڑکی بل گیٹس کی بیٹی ہے ۔
    بیٹا ۔ تو پھر ٹھیک ہے ۔
    ۔۔۔۔۔۔
    والد۔ بل گیٹس صاحب میں آپ سے آپ کی بیٹی کا رشتہ اپنے بیٹے کیلیئے مانگتا ہوں
    بل گیٹس۔ یہ نہیں ہوسکتا ۔
    والد۔ میرا بیٹا ورلڈ بینک کاچیف ایگزیکٹیو ہے۔
    بل گیٹس ۔ تو پھر ٹھیک ہے ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔
    والد۔ میرے بیٹے کو اپنے بینک کا چیف ایگزیکٹیو بنادیں ۔
    ورلڈبنک کا صدر۔ یہ نہیں ہوسکتا ۔
    والد۔ میرا بیٹا بل گیٹس کاہونے والا داماد ہے ۔
    ورلڈ بنک کا صدر ۔ تو پھر ٹھیک ہے ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔
     
    اویس سلیم لون، محسن وقار علی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسے کیا کہیئے ؟بزنس یا سیاست

    چالبازی
    کام کی بات
    یوں بھی ہوتا ہے
    کچھ بھی ناممکن نہیں
    کامیاب لوگوں کے کارنامے
    زندگی کی کہانی میری زبانی
    میرے سنگ سنگ چل کر دیکھو
    عمر خیام، عمر خیام، عمر خیام، عمر خیام
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسے کیا کہیئے ؟بزنس یا سیاست

    یہ تو بزنس ہے شادی نہیں
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسے کیا کہیئے ؟بزنس یا سیاست

    شادی کے بارے میں روشنی ڈالیں؟
     
  5. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسے کیا کہیئے ؟بزنس یا سیاست

    شادی اصل میں ایک بزنس ہے لیکن گھاٹے کا اور اس میں سیاست روزوشب کرنی پڑتی ہے ۔
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسے کیا کہیئے ؟بزنس یا سیاست

    شادی میں گھاٹے کا سامنا کس کو کرنا پڑتا ہے اور اس میں بڑاسیاست دان عموما کون ہوتا ہے؟
     
  7. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسے کیا کہیئے ؟بزنس یا سیاست

    اپنی اپنی جگہ دونوں ہی سیاست لڑاتے ہیں ۔ اس کے علاوہ چارہ جو نہیں ہوتا ۔ گھاٹے کا سودا زبانی کلامی ہی ہوتا ہے ورنہ حقیقت میں دونوں کو ہی فائدہ ہوتا ہے ۔
    کامیاب شادی میں کہا جاتا ہے کہ باہمی سمجھداری اور ہم آہنگی لازمی جزو ہیں لیکن میں کہتا ہوں کہ چھوٹی چھوٹی اختلافی باتیں اور عادتیں بھی اس رشتے کو پائیدار بنانے میں معاون ہوتی ہیں کیونکہ ان سے اس رشتے میں دلچسپی کا عنصر برقرار رہتا ہے۔
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسے کیا کہیئے ؟بزنس یا سیاست

    شادی میں اگر ایک فرد سادہ لوح ہے اور دوسرا تیز طرار تو تیز دوسرے کو پیچھے چھوڑ دے گا اور اپنی فتح آپ کو جتاتا رہے گا۔
    یہ رشتہ باہمی تعلقات پہ قائم ہے اگر دونوںفریق ایک دوسرے کے مزاج کو سمجھتے ہوں تو سیاست کا داخلہ ممنوع ہوجاتا ہے۔
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو اس سارے معاملے میں صرف ایک لفظ " شادی " ہی سمجھ آیا ہے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں