1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسے میری چپ نے رلادیا،جسے گفتگو میں کمال تھا

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏11 اپریل 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اسے اپنے رشتوں کی فکر تھی جو میرا واقفِ حال تھا
    وہ جو اس کی صبح عروج تھی وہ میرا وقتِ زوال تھا

    میری بات کیسے وہ مانتا میرا درد کیسے وہ جانتا
    وہ تو خود فنا کے سفر پہ تھا اسے روکنا بھی محال تھا


    کہاں جاؤ گے مجھے چھوڑ کہ میں یہ پوچھ پوچھ کہ تھک گیا
    وہ جواب مجھ کو نہ دے سکا وہ تو خود سراپا سوال تھا

    وہ ملا جو صدیوں بعد،میرے لب پہ کوئی گلہ نہ تھا
    اسے میری چپ نے رلادیا،جسے گفتگو میں کمال تھا
     
    سعدیہ، ملک بلال، مرید باقر انصاری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔۔۔۔ زبردست ۔۔۔ واہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    مرید باقر انصاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    عمده انتخاب ۔۔۔۔
     
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    مرید باقر انصاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    سلامت رهیں ۔۔۔
     
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔۔
    [​IMG]
     
    مرید باقر انصاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میشی صاحبہ یہ منتخب شدہ کلام ہے یا کلام بزبان شاعر ہے۔۔۔۔؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میرے لیے تو میرا منتخب شدہ ہے یہ میری ڈائری میں لکھی ہوئی تھی ۔۔مجھے بہت پسند ہے سو میں نے یہاں بھی شئیر کر دی
     
    مرید باقر انصاری اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گویا آپ نے مشق سخن کی کوشش نہیں کی اب تک؟
     
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں ۔۔مجھے شاعری پڑھنے کی حد تک پسند ہے۔۔اپنی پڑھائی کی وجہ سے ہی مصروفیت اتنی ہوتی ہے ریسٹ کا ٹائم نہیں ملتا۔۔ایسے شوق تو جب بہت فرصت ہو انسان کے پاس تب ہی ہو سکتے ہیں۔۔
    آج کل فری ہوں اس لیے فورم زیادہ یوز کر رہی ہوں 27 کو میری کلاسز دوبارہ سٹارٹ ہوجائیں گی پھر اس کے لیے بھی بہت مشکل سے ٹائم ملا کرے گا۔۔
     
    غوری، مرید باقر انصاری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    جاتے وقت نشانیاں اپنی لے کے جانا بھول گیا
    اتنا جلدی میں تھا کے وہ ہاتھ ملانا بھول گیا
    .
    .
    اس کی یہ کم عقلی دیکھو دل اس کی جاگیر جو تھی
    دل کا رانجھا دل کو بھی ہے ساتھ لے جانا بھول گیا
    .
    .
    جس کی ضد ہوتی تھی میری اک پل آنکھ نا لگنے دے
    کیوں ناجانے آجکل ہے وہ مجھے ستانا بھول گیا
    .
    .
    سنتے تھے کے شام کو پنچھی لوٹ کے گھر ہی آتے ہیں
    پہلا پنچھی دیکھا جو اپنا آشیانہ بھول گیا
    .
    .
    اٹھتے بیٹھتے جاگتے سوتے یادیں اس کی تڑپائیں
    اس کے بن میں پاگل مجنوں وقت بتانا بھول گیا
    .
    .
    باقرؔ اب دن رات مجھے تڑپاتی ہے بس سوچ یہی
    کیوں وہ اپنے گھر میں واپس لوٹ کے آنا بھول گیا

    مُرید باقرؔ انصاری
     
    Sharif اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    "باقرؔ اب دن رات مجھے تڑپاتی ہے بس سوچ یہی
    کیوں وہ اپنے گھر میں واپس لوٹ کے آنا بھول گیا"

    [​IMG]
    [​IMG]
     
    مرید باقر انصاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    شکریه ۔۔۔۔ :dilphool:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    میشی وش اس غزل کا مکمل اور درست متن درج ذیل ہے مزید یہ غزل زاہد فخری کی ہے

    اسے اپنے فردا کی فکر تھی، جو میرا واقفِ حال تھا
    وہ جو اس کی صبحِ عروج تھی، وہی میرا وقتِ زوال تھا

    میرا درد کیسے وہ جانتا، میری بات کیسے وہ مانتا
    وہ تو خود فنا کے سفر میں تھا، اُسے روکنا بھی محال تھا

    کہاں جاؤ گے مجھے چھوڑ کر، میں یہ پوچھ پوچھ کے تھک گیا
    وہ جواب مجھ کو نہ دے سکا، وہ خود سراپا سوال تھا

    وہ جو اس کے سامنے آگیا، وہی روشنی میں نہا گیا
    عجب اس کی ہیبتِ حسن تھی، عجب اس کا رنگِ جمال تھا

    دمِ واپسی اسے کیا ہوا، نہ وہ روشنی نہ وہ تازگی
    وہ ستارہ کیسے بکھر گیا، وہ تو آپ اپنی مثال تھا

    وہ ملا تو صدیوں کے بعد بھی، میرے لب پہ کوئی گلہ نہ تھا
    اُسے میری چپ نے رلا دیا، جسے گفتگو میں کمال تھا

    میرے ساتھ لگ کے وہ رو دیا، مجھے فخری اتنا وہ کہہ سکا
    جسے جانتا تھا میں زندگی، وہ تو صرف وہم و خیال تھا
     
    سعدیہ، ملک بلال اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔۔بہت اچھا کیا برادر آپ نے صحیح اور پوری شئیر کی۔۔میرے پاس کافی عرصے کی لکھی ہوئی تھی۔۔مجھے اتنا معلوم نہیں تھا یہ پوری نہیں ہے یا کوئی غلطی ہے۔۔شکریہ
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    میشی وش اس غزل کے بارے میں بہت سی آراء ہیں کوئی اسے پروین شاکر کی غزل بتاتا ہے کوئی احمد ندیم قاسمی کی اور کوئی اعتبار ساجد کی میں بھی اسے ایک مدت تک پروین شاکر سے منسوب کرتا رہا مگر میرے ایک محترم دوست نے مجھے اسے بارے میں حوالے کے ساتھ صحیح معلومات دیں کہ یہ زاہد فخری کی ہی ہے
    سلامت رہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں