1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسکینر کے بارے میں بتائیں

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by m aslam oad, Feb 4, 2010.

  1. m aslam oad
    Offline

    m aslam oad ممبر

    Joined:
    Jan 15, 2010
    Messages:
    224
    Likes Received:
    8
    مجھے ایک عدد صرف اسکینر لینا ہے مگر میں اسکے بارے میں میری معلومات کم ہیں برائے مھربانی مجھے بتایا جائے کہ کراچی میں یہ صدر کی کون سی مارکیٹ سے بہتر اور سستا مل سکتا ہے اور اسکی قیمت نئے اور پرانے کی کتنی ہے
    بہتر اور مقبول کون سی برانڈ کا ہے اور اسکی کنفیگریشن معلوم کرنے کا کلیہ کیا ہے
     
  2. m aslam oad
    Offline

    m aslam oad ممبر

    Joined:
    Jan 15, 2010
    Messages:
    224
    Likes Received:
    8
    جواب: اسکینر کے بارے میں بتائیں

    کوئی ہے ،
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: اسکینر کے بارے میں بتائیں

    آپ انگلش میں لکھیں ذر ا کیا لکھا ھے
     
  4. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسکینر کے بارے میں بتائیں

    علی بھائی اس کام کے لیے تو کراچی کی دو ہی مارکیٹیں ہیں
    ایک تو ہے ناز پلازہ ۔ جوکہ صدر میں موبائل مارکیٹ سے چند قدم پہلے ایم اے جناح روڈ پر واقع ہے
    اوردوسری جو بڑی مارکیٹ ہے وہ ہے یونی پلازہ میں
    ٹاور کے پاس
    اور میرا آپ کو ایک بہتر مشورہ ہے کہ آپ ایک ایسا اسکینر لیں جو 4 in one
    ہعنی فور ان ون ہو۔یعنی جس میں کلر پرنٹ،سادہ پرنٹ ،اسکیننگ، اور فوٹو اسٹیٹ کی سہولت موجود ہے جو آپ کو 6000 چھ ہزار کے اندر اندر مل جائے گا
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: اسکینر کے بارے میں بتائیں

    او اب سمجھی میرے خیال میں canon یا hp کا ٹھیک رھے گا باقی آپ یہ سائیٹ چیک کر لیں

    http://www.testfreaks.co.uk/scanners/
     
  6. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسکینر کے بارے میں بتائیں

    آپ کو نام اور ماڈل نمبر بتانا تو میں بھول گیا
    آج کل جو اچھے آرہے ہیں وہ یہ دو ہیں
    hp deskjet
    f2280
    دوسرا یہ ہے
    hp deskjet
    f2480
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسکینر کے بارے میں بتائیں

    علی بھائی جو میں یوز کر رہا ہوں کافی دیر سے چل رہا ہے اچھی سکینگ کرتا ہے کوئی پرابلم نہیں ہے یہ اُسکا ماڈل نمبر اور کمپنی ہے

    szw 3300u
    benq

    باقی آپ کی مرضی جو بہتر لگے وہ لے لیں

    شکریہ
     
  8. m aslam oad
    Offline

    m aslam oad ممبر

    Joined:
    Jan 15, 2010
    Messages:
    224
    Likes Received:
    8
    جواب: اسکینر کے بارے میں بتائیں

    مگر قیمت کیا ہے بھئ آج کل:pagal:
     
  9. m aslam oad
    Offline

    m aslam oad ممبر

    Joined:
    Jan 15, 2010
    Messages:
    224
    Likes Received:
    8
    جواب: اسکینر کے بارے میں بتائیں

    شکریہ مجیب بھائی مجھے صرف اسکینر چائیے اسکی معلومات دو
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسکینر کے بارے میں بتائیں

    علی بھائی قیمت کو خاص نہیں ہے 24 یا 25 سو کا ہو گا نیا سکینر :237:
     

Share This Page