1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسٹفڈ بریڈ اسٹکس

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از حریم خان, ‏4 جنوری 2013۔

  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اسٹفڈ بریڈ اسٹکس
    [​IMG]
    اجزا

    بریڈ کے لئے
    میدہ دو کپ
    خمیر دو چائے کے چمچ
    آئل دو چائے کے چمچ
    مکھن دو چائے کے چمچ (پگھلا ہوا
    گرم پانی ایک کپ
    نمک آدھا چائے کا چمچ
    چینی تین چوتھائی چائے کا چمچ
    انڈہ ایک عدد
    فلنگ کےلئے
    آلو دو عدد (درمیانے، ابلے اور کچلے ہوئے
    چکن آدھا کپ (ابلا اور ریشہ کیا ہوا
    ہلدی ایک چٹکی
    کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
    گاجر ایک عدد (کٹی ہوئی
    پیاز ایک عدد (کٹا ہوا
    لہسن پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
    ہری مرچ دو عدد
    گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
    ہرا دھنیا آدھا چائے کا چمچ (کٹا ہوا
    نمک حسب ذائقہ
    ترکیب
    بریڈ کے لئے:
    چھوٹے سے پیالے میں خمیر اور چینی گرم پانی کے ساتھ مکس کرلیں۔ اب اسے دس منٹ تک پھولنے کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔
    اب ایک بڑے پیالے میں میدہ، خمیر، آئل، مکھن اور نمک شامل کرکے گوندھ کر ڈو تیار کرلیں۔
    گیلے کپڑے کے ساتھ ڈھانپ کر ڈبل سائز کرنے کے لئے ایک گھنٹے کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔
    فلنگ کے لئے:
    چکن کو ہلدی، کالی مرچ، نمک اور آدھے کپ پانی کے ساتھ ابال لیں۔
    جب چکن پک کر تیار ہو جائے تو اس کے چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں۔
    اب ایک پین میں تیل گرم کریں اور پیاز فرائی کرلیں۔
    پھر لہسن پیسٹ شامل کرکے فرائی کریں۔
    پھر گاجر شامل کرکے تھوڑی دیر کے لئے فرائی کریں۔
    آخر میں پکا ہوا چکن، آلو، چلی پیسٹ، دھنیا اور گرم مصالحہ پاؤڈر شامل کرکے اچھی طرح مکس کردیں۔
    اب کمرے کے درجہ حرارت کے مطابق اسے ٹھنڈا کرلیں۔
    اب ڈو بیل کر چوکور شکل میں کاٹ لیں۔ فلنگ کرکے کنارے انڈے سے بند کردیں۔
    مزید دس منٹ کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔
    اب دس سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کرکے گولڈن براؤن کرلیں۔​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسٹفڈ بریڈ اسٹکس

    بہت بہت شکریہ
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسٹفڈ بریڈ اسٹکس

    اچھی شئیرنگ ہے بہت شکریہ جی
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسٹفڈ بریڈ اسٹکس

    پڑھنے میں تو بہت مزے کی ڈش لگتی ہے
    جلد ہی ٹرائے کروں گی انشاءاللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں