1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسنے مجھے ہنسنا سکھایا کیسے جینا ہے یہ سمجھایا

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زین, ‏27 جون 2011۔

  1. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    اسنے مجھے ہنسنا سکھایا کیسے جینا ہے یہ سمجھایا ،
    اسنے مجھے ہنسنا سکھایا کیسے جینا ہے یہ سمجھایا ،

    اسنے مجھے ہنسنا سکھایا کیسے جینا ہے یہ سمجھایا ،
    تیرے ساتھ گزارا وہ ہر پل یاد آتا ہے ،

    ہم نے جب کیا انسے اپنی محبت کا اظہار ،
    تو وہ سوچنے لگے کے کیسے کریں ہم سے پیار ،

    وہ ہماری بات کو مذاق سمجھ ہنس کر رہ گئے ،
    اور ہم بس ان کے دوست بن کر رہ گئے ،

    کی کوشش انکو اپنا بنانے کی ،
    کتنی ہے محبت انکو بتانے کی ،
    ہر کوشش کی یقین دلانے کی ،
    پر وہ نا سمجھے تکلیف اس دیوانے کی ،
    اسلئے ہم نے دنیا چھوڑ دی ان کے لیے ،
    کیوں کے ہمیں عادت نہیں انہیں ستانے کی ،

    آج انہیں یقین آیا ہمارا جب ہم ان کے ساتھ نہیں ہیں
    کیوں محبت پر یقین اسکے چلے جانے کے بعد آتا ہے


    ــــــــــــــــــــــــــــــ
    شاعر : نامعلوم
     

اس صفحے کو مشتہر کریں