1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسلام ۔۔ ایک ماڈرن یا دقیانوسی مذہب ؟ ثنا طارق ary

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از برادر, ‏11 فروری 2009۔

  1. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم ۔

     
  2. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    السلام علیکم۔
    بہت مفید علمی گفتگو ہے۔
    ڈاکٹر صاحب نے کمال علمی اور تکنیکی انداز میں‌ اسلام کی بنیاد اور جدیدیت کو واضح کیا ہے۔ دل خوش ہوگیا۔

    جزاک اللہ برادر بھائی
     
  3. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    سلام عرض ۔

    میں پہلے جیو ٹی وی پر غامدی صاحب کو بڑے شوق سے سنتا تھا لیکن پھر مجھے احساس ہوا کہ وہ اپنے فلسفے اور عقل کو قرآن پر بھی ترجیح دیتے ہیں۔
    ایک بار فرمانے لگے ۔ قرآن میں کہیں نہیں‌لکھا کہ ایمان بن دیکھے (بالغیب) رکھو۔ بلکہ قرآن میں لکھا ہے کہ پہلے عقل استعمال کرو، نشانیاں دیکھو اور پھر خدا کو مان لو۔

    میں نے سوچا کہ کائنات کی نشانیاں تو ہم سے کہیں زیادہ امریکی اور مغربی سائنسدان صدیوں سے دیکھ رہے ہیں اور آج بھی دیکھتے ہیں۔ پھر وہ سب کے سب ایمان کیوں نہیں لے آتے۔ میرا ذہن تذبذب کا شکار ہوگیا۔ میں نے قرآن مجید کو کھولا تو اسکے دوسرے ہی صفحے پر واضح لکھا تھا۔

    " الذین یومنون بالغیب "
    وہ لوگ جو بنا دیکھے یعنی بالغیب مان لیتے ہیں۔ (وہی متقی ہیں اور وہی اس قرآن سے ہدایت پا سکتے ہیں)

    مجھے ڈاکٹر غامدی کی عقل پر افسوس ہونے لگا اور اس سے کہیں زیادہ افسوس جیو والوں پر ہوا کہ جنہوں نے صیح اہل علم کو چھوڑ کر ایسے تھرڈ کلاس لوگوں‌کو ٹی وی پر عوام الناس کی راہنمائی کی بجائے گمراہی اور ایمان کی تباہی کے لیے بٹھا دیا ہے۔


    اوپر ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا کلپ دیکھ کر یوں‌لگا جیسے میرے اپنے ذہن میں بہت سے سوالوں کا جواب مل گیا ہے۔ الحمدللہ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں