1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسلام و علیکم

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمنعم درانی, ‏29 مئی 2008۔

  1. عبدالمنعم درانی
    آف لائن

    عبدالمنعم درانی ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2008
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم،

    دوستو میرا نام عبدالمنعم درانی یے۔میرا تعلق مظفر گڑہ سے ہے۔ آج کل تعلیمی سلسلے میں لاہور میں مقیم ہوں۔ M Comکر رھا ہوں The University of Lahoreسے۔ ہماری اردو بہت اچہی سایئٹ ہے۔ امید ہے آپ لوگوں کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔

    آپ کا مخلص
    عبدالمنعم درانی :dilphool:
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم سلام۔۔ عبدالمنعم جی آپ نئے ہیں۔۔ سب سے پہلے میں آپ کو یہاں خوش آمدید کہتی ہوں۔۔ :dilphool: ۔۔ نعیم آپ کو جلدی ایک پرچہ دیں گے جسے دیکھ کر آپ کو دلی سکون محسوس ہو گا۔۔ :hasna: اور اسے حل کرتے ہوئے آپکو کوئی مشکل بھی نہیں ہو گی۔۔ :hands:
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    وعلیکم السلام عبدالمنعم درانی صاحب۔۔ہماری اردو پیاری اردو میں شمولیت پر آپ کو ہم دل کی اتہا گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔ :222: :222:

    آپ کو فارمل طریقے سے ایک لڑی بنا کر خوش آمدید ہمارے نعیم بھائی کرے گیں۔۔۔۔بہت جلد ۔۔۔اور آپ کو ایک پرچہ بھی دیا جائے حل کرنے کے لیئے اس کو بھی حل کر دیجئے گا۔۔۔۔۔۔ آپ سے مل کر خوشی ہوئی اپنا بہت زیادہ دھیان رکھیں اور ہماری اردو پیاری اردو پر اپنے نئے دوست بنائیں۔۔۔۔جن سے مل کر آپ کو بہت خوشی ہوگی ۔۔۔۔انشاء اللہ۔۔۔
     
  4. عبدالمنعم درانی
    آف لائن

    عبدالمنعم درانی ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2008
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :222: بہت بہت شکریہ کاشفی بھائی اور مس مریم سیف صاحبہ مجھے نعیم بھائی کی لڑی کا انتظار ہے۔ فی امان اللہ۔
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کا انتظار بہت جلد ختم ہو جائے گا۔۔۔آج یا کل صبح تک۔۔انشاء اللہ

    اپنا بہت زیادہ دھیان رکھیں۔۔۔اور خوش رہیں۔۔
    :hands:
     
  6. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وعلیکم السلام عبدالمنعم درانی صاحب۔۔
    ہماری اُردو پہ خوش آمدید
    :222:
     
  7. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    وعلیکم السلام
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: ہماری اردو میں خوش آمدید۔
    مندرجہ ذیل لنک پر ایک تعارفی پرچہ آپکے پیش خدمت کردیا گیا ہے۔ ذرا حل کیجئے۔

    http://www.oururdu.com/forums/viewtopic.php?f=21&t=3918

    شکریہ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں