1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    1-سب سے پہلے جولفط اللہ تعالی کی کتاب میں نازل ہوا"اقراء"ھے
    2-سب سے پہلے نبی پاک:saw:نے سریہ حمزہ میں جھنڈاتیار کیا
    3-سب سے پہلے حضور:saw:نے جس غزوہ میں شرکت کی ،وہ غزوہ ابواء تھا
    4-سب سے پہلے اللہ کے راستے میں تیر پہنکنے والےسعدبن ابی وقاص:rda: تھے
    5-سب سے پہلے جن یہودیوں نے حضور:drood:سے لڑائ کی وہ بنی قینقاع تھے
    6-مسلمان مہاجرین کے ہاں مدینہ پہنچ کر،جو سب سے پہلے بچہ ہوا،وہ عبداللہ بن زبیر:rda:تھے
    7-سب سے پہلے جس شخص نے مدینہ کی طرف ہجرت کی،وہ حضرت عثمان بن عفان :rda:تھے
    8-سب سے پہلے آپ:saw:کے انتقال کےبعداہل بیت میں سے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کا انتقال ہو
    (شکریہ از عائشہ ملک میانوالی
    بچوں کا اسلام(
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسلام میں سب سے پہلے

    محمد داؤد الرحمن بھائی ۔ اللہ پاک آپکو ان نیک معلومات کے لیے جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
     

Share This Page