1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسلام آباد میں موسم خراب، وزیراعظم کے طیارے کا رخ پشاور کی طرف موڑ دیا گیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏28 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام آباد میں موسم خراب، وزیراعظم کے طیارے کا رخ پشاور کی طرف موڑ دیا گیا
    upload_2019-12-28_1-37-33.jpeg
    وزیراعظم عمران خان دورہ کراچی مکمل کرنے کے بعد اپنے رفقا کے ہمراہ روانہ ہوئے تھے۔ موسم کی خرابی کے باعث طیارہ اسلام آباد لینڈ نہیں ہو سکے گا۔
    ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے طیارے کا رخ پشاور ائیرپورٹ کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔ موسم کی خرابی کے باعث طیارہ اسلام آباد لینڈ نہیں ہو سکے گا۔

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور معاون خصوصی عثمان ڈار وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ پائلٹ نے پرواز سے قبل وزیراعظم اور ساتھیوں کو آگاہ کر دیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان اسلام آباد کی بجائے پشاور ائیرپورٹ لینڈ کریں گے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں