1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسلام اور قرآن کا حیرت انگیز معجزہ

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏3 اکتوبر 2008۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ایسی خبر جو آپ کے دلوںً کی گہرائیوں تک بھی خوشی کی لہر دوڑادے گی اور اسلام کی حقانیت آپ کے سامنےچمکتے سورج کی طرح واضح ہوجائے گی ۔اور ہاں خوشی کے آنسو بھی بہہ پڑیں گے ۔تو خبر یہ ہے کہ
    نزانیہ کے ایک غیر مسلم گھرانے میں ایک بچے ﴿شیخ شرف الدین الخلیفہ﴾ نے جنم لیا جس نے ڈیڑھ سال کی عمر سے پانچ وقت کی باقاعدہ نماز ادا کرنا شروع کر دی۔ ساڑھے چار سال کی عمر میں اس نے لوگوں کو اسلام کی دعوت دینا شروع کر دی اور ہزاروں کے مجمعوں سے خطاب کیا اور ہزاروں غیر مسلموں کو مسلمان کیا۔ اس بچے کو چھ زبانیں بولنا آتی ہیں۔ بنا پڑھے لکھے یہ عربی اور انگلش میں لوگوں کے سامنے بیان کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ یہ بچہ پیدائشی حافظ قرآن ہے۔
    سبحان اللہ ؛یہ قرآن کا معجزہ اور اسلام کے حقانیت کی واضح دلیل ہے ۔جس اللہ نے قرآن اور دین مبین کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے یہ اس کی ایک شکل ہے ۔اس پر ایک پیاراسا شعر اچانک یاد آگیا ۔پیش خدمت ہے
    اسلام کیوں نہ سربلند دنیا بھرکے دینوں میں
    وہاں مذھب کتابوں میں ۔یہاں قرآن سینوں میں
    آپ بھی دیکھیے اور اس بارے میں اپنی رائے سے آگاہ کریں
    [youtube:273kw2lb]http://www.youtube.com/watch?v=IN695peGAx8[/youtube:273kw2lb]

    [youtube:273kw2lb]http://www.youtube.com/watch?v=-1OEEtHB0NI[/youtube:273kw2lb]

    [youtube:273kw2lb]http://www.youtube.com/watch?v=5ASEFJZOvyI[/youtube:273kw2lb]​
     
  2. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    اچھھی بات ھے ۔ ایمان کی
    جزاک اللھ مجیب صاھب۔

    نزانیہ کدھر کا ملک ھے ؟
     
  3. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جزاک اللہ جزاک اللہ
    یہ اللہ کا فضل ہے ہم مسلمانوں پر بے شک
    اللہ تعالی اس بچے کے طفیل ہم پر رھم کریے آمین
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پیارے بھاہی مجھے معلوم ہوتا تو آپ کو ضرور بتاتا
    کہ کہاں ہے یہ ملک :dilphool:
     
  4. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    تنزانیہ افریقہ کا ملک ہے

    [​IMG]
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    سب کا شکریہ حوصلہ افزائی کا ۔جزاکم اللہ تعالی
    جزاک اللہ نوید صاحب میری غیر موجودگی میں بھائی کی درست رہنمائی فرمائی
     
  6. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    مین نے ملک " نزانیہ" کا پوچھہا تھہا ۔ جس کا اوپر والی پوسٹ مین زکر ہے
    تنزانیھ کا تو مجھہے پہھلے بہی پتہ تھہا

    نزانیہ کونسا ملک ہے ؟
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میرا خیال ہے ٹائپ کرتے وقت غلطی ہوئی ہو گی۔
    اسی بچے کو میں بھی یو ٹیوب پہ دیکھ رہی تھی سبحان اللہ۔ اللہ کی قدرت اور اسکی شان۔ماشاءاللہ
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اکبر وھو علی کل شئی قدیر ۔
    ماشاءاللہ ۔ خالق کائنات کی قدرت کا بہت عظیم کارنامہ ہے۔

    مجیب منصوربھائی ۔ ایمان افروز کلپس شئیرنگ کے لیے شکریہ ۔ جزاک اللہ
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    الف صاحب مسز مرزا صاحبہ نے صحیح فرمایا کہ ٹائپنگ کی غلطی سے نزانیہ لکھا ہے جبکہ اصل لفظ تنزانیہ ہے جس کے بارے میں آپ کو نوید بھائی نے بتایا کہ یہ براعظم افریقہ کا ملک ہے ۔شکریہ
     
  10. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ نعیم بھائی۔جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں