1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسلامی تربیتی کورس

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از واحد نعیم, ‏30 اپریل 2009۔

  1. واحد نعیم
    آف لائن

    واحد نعیم ممبر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    58
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز منہاج یونیورسٹی لاہور میں‌ ایک ماہ کا اسلامی تربیتی کورس ترتیب دیا گیا ہے جس میں‌ میٹرک اور ایف۔ اے سے فارغ ہونے والے طالب علم داخلہ لے سکتے ہیں۔

    [​IMG]

    مزید معلومات کے لیے کالج کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔

    website : http://www.minhajians.org
    E-mail : college@minhajians.org

     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اس کے لیئے تو پاکستان اور خاص طور پہ لاہور میں موجود ہونا ضروری ہے :soch:
     
  3. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    آپ کے علم میں ہونا ضروری ہے کہ جو طلبہ اسلامی تربیتی کورس کے لیے آتے ہیں تو ان کے لیے رہائش اور کھانے کا بھی انتظام ہوتا ہے ۔اس لیے کالج آف شریعہ اینڈاسلامک سائنسز میں جو طلبہ داخلہ لیتے ہیں ان کا تعلق لاہور سمیت پاکستان کے ہر کونے سے ہے۔
    کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کی انتظامیہ مبارکبا د کی مستحق ہے کہ انہوں نے آ ج کے اس مہنگائی کے دور میں ایک مناسب فیس میں طلبہ کو جدید و قدیم علوم سے بہرہ ور کر رہے ہیں ۔
    [highlight=#FF8040:ynzfzv86][/highlight:ynzfzv86]
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ خبر شئیر کرنے کے لیے شکریہ ۔
    جزاک اللہ
     
  5. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :salam:

    بہت شکریہ شیئرنگ کے لیئے
    :dilphool:
     
  6. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نیک معلومات فراہم کرنے کا شکریہ ۔
    اللہ جزا دے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں