1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسلامی ایس ایم ایس

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏19 جولائی 2011۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسلامی ایس ایم ایس

    جب آپ نماز کے لیے کھڑے ہوتے ہو تو ،
    سر سے آسمان تک رحمت الہی گھٹا بن کر چھا جاتی ہے ، فرشتے آپ کے چہرے کی طرف جمع ہو جاتے ہیں ،
    ایک فرشتہ پکارتا ہے ،
    اے نمازی اگر تو دیکھ لے کے تیرے سامنے کون ہے اور
    تو کس سے بات کر رہا ہے
    تو اللہ کی قسم تو قیامت تک سلام نہ پھیرے . ( سبحان اللہ )
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسلامی ایس ایم ایس

    پانی آسْمان کی طرف اٹھے تو بھاپ ،
    آسمان سے نیچے گرے تو بارش ،
    جم کے گرے تو اولے ،
    گر کے جمے تو برف ،
    پھولوں کی پتی پے گرے تو شبنم ،
    پھولوں سے نکلے تو عرق ،
    جمع ہوجائے تو جھیل ،
    آنکھوں سے نکلے تو آنسوں ،
    جسم سے نکلے تو پسینہ ،
    حضرت اسماعیل ( علیہ اسلام ) کے قدموں سے نکلے تو آب زم زم ،
    پیارے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی انگلیوں سے نکلے تو " " آب کوثر " "
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسلامی ایس ایم ایس

    نماز کیا ہے ؟
    namaz
    این = نیکیوں میں اضافہ
    .
    اے = آخرت میں نجات
    .
    ایم = محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی سنت
    .
    اے = اللہ کی رضا
    .
    ذیڈ = ذریعہ قربت - الہی
    .
    نماز نہ چھوڑو .
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسلامی ایس ایم ایس

    جسم کی تندرستی نماز میں ہے ،
    دل کی طاقت تلاوت قرآن میں ہے ،
    دماغ کی قوت ذکر الہی میں ہے ،
    روح کی راحت درود شریف میں ہے ،
     
  5. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسلامی ایس ایم ایس

    ماشاءاللہ بہت احسن سلسلہ ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں