1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسرائیل کے صدر کی ملاقات کی درخواست ایرانی صدر نے مسترد کر دی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏12 دسمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تہران… ایرانی صدر نے اسرائیل کے صدر کی جانب سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی ہے۔چند روز قبل اسرائیلی صدرشمعون پیریز نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی تھی،لیکن ایرانی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان نے کہا ہے کہ '' اس طرح کے پروپیگنڈے کے حربے اسرائیل کیلے مفید ثابت نہیں ہوں گے، میرا ملک صہیونی ریاست کو کبھی تسلیم کرے گا نہ اس کے بارے میں اپنی رائے تبدیل کرے گا''۔ ترجمان کا کہنا تھا '' ایران اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا کہ یہ مکمل طور پر ایک غیر قانونی اور ناجائز ریاست ہے'' ۔
    http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=129894
     

اس صفحے کو مشتہر کریں