1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ مکمل، نتائج 2 دن میں آئیں گے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏19 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ مکمل، نتائج 2 دن میں آئیں گے
    upload_2019-9-1_4-23-8.jpeg
    اسرائیل میں گزشتہ روز پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے گئے ۔ ان انتخابات میں یہ واضح ہوجائے گا۔،
    یروشلم(آئی این پی/شِنہوا)کہ نیتن یاہو اپنی حکومت قائم رکھ سکتے ہیں یا نہیں۔ انتخابی نتائج ایک دو دن میں سامنے آجائیں گے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں