1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسرائیلی بربریت اور روشن سویرا

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏3 جولائی 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    آج پھر سے ظالم نے
    ایک شبخون مارا ہے

    نہتے کمزور و ناتواں
    مومنوں نے پکارا ہے

    کوئی ہے جو ہماری
    امداد کو آ جائے اور

    ہمارے زخمی جسم
    پر مرہم پٹی لگائے

    عقلمند سبھی ہوش
    و ہواس کھو بیٹھے

    بیانات اور دعائیہ
    کلمات جاری ہو گئے

    دشمن کے حوصلے
    پھر سے تاتاری ہوگئے

    ٹڈی و شوربہ کی مثل
    پرانی ہوئی جاتی ہے

    اب یہی ٹڈی ہوشیار اور
    بڑی سیانی ہوئی جاتی ہے

    کسی کو اس سے بہت
    پیار سا ہونے لگا ہے اور

    کوئی اس کے پیار میں
    پھر سے کھونے لگا ہے

    اور کوئی اس کے مقابل
    میں کھڑا ہونے لگا ہے

    خیر کوئی بات نہیں یارو
    ہم تو پہلے سے جانتے ہیں

    یہ رب کی سنت عظمی ہے
    تاریک راتوں کے بعد پھر

    روشن سویرا آ جاتا ہے جو
    غمی کا درماں ہو جاتا ہے پھر

    کمزور کو طاقتِ ایماں کا
    ہتھیارِ پراسرار مل جاتا ہے

    غوری
    18 مئی 21 186461851_2449022418574951_7126230254605997290_n.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں