1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسد حکومت کا نيا کھيل

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by فواد, Sep 4, 2018.

  1. فواد
    Offline

    فواد ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2017
    Messages:
    160
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    [​IMG]

    برطانیہ پر روسی الزام تراشی پر برطانہ کا کڑا جواب کہ وہ خطے میں صورت حال بگاڑنے کے مبینہ منصوبے میں ملوث ہے

    حتی کہ روسی پروپگنڈا کے اپنے ناقص معیار کے مطابق بھی یہ ایک بے نظیر الزام ہے، یہ تو اپنی پوری جامعیت کے ساتھ جھوٹ ہے۔ اقوام متحدہ میں برطانوی سفیر کارن پیئرس کا روسی الزام تراشی پر کرارا جواب

    برطانیہ پر روسی الزام تراشی پر برطانہ کا کڑا جواب کہ وہ خطے میں صورت بگاڑنے کے مبینہ منصوبے میں ملوث ہے

    #اسد_جرائم_کی_روسی_رکھوالی

    https://apnews.com/b961e27f1e1446f4a9a7b8912ac8c3eb

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    برطانیہ اور امریکہ شام کو توڑنے میں ناکام ہوگئے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. فواد
    Offline

    فواد ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2017
    Messages:
    160
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    [​IMG]

    امریکہ، برطانیہ اور فرانس کا شام میں ممکنہ کیمیائی حملے کو سخت جواب دینے پر اتفاق۔

    شام میں شہریوں پر ممکنہ کیمیائی حملے کے تناظر میں امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی طرف سے دنیا کو جوابی کارروائی کرنے پر اتفاق

    https://www.dw.com/en/us-uk-france-vow-to-punish-syria-for-chemical-attacks/a-45170611

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  4. فواد
    Offline

    فواد ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2017
    Messages:
    160
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    [​IMG]

    روسی حکومت کی جانب سے شام کے حکومت مخالف عناصر کی طرف سے جعلی کیمیائی حملے کی وارننگ کو ماہرین نے غیر معتبر اور مشکوک قرار دے دیا۔ روسی پروپیگنڈے کی اصل جاننے کیلئے یہ نیوز تجزیہ پڑھیئے۔

    #اسد_جرائم_کی_روسی_رکھوالی

    اسد انتظامیہ کے جرائم کی پردہ پوشی کیلئے دھوکہ دینے کی تیاری: شام میں سنگین تر ہوتے انسانی بحران کی حقیقت مسخ کرنے کی کوشش میں روس کا بے بنیاد دعوے کا پول کھل گیا: "روسی دعوی ہے کہ اسد حکومت کا باغی گروہ (ممکنہ کیمیائی حملے) کو بنیاد بنا کراسد انتظامیہ کو عالمی نظروں میں بدنام کرنا چاہتا ہے۔

    https://www.dw.com/en/russias-syria-chemical-weapons-attack-warning-dubious-experts-say/a-45250441

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  5. فواد
    Offline

    فواد ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2017
    Messages:
    160
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    [​IMG]

    کیا شام کا صوبہ ادلب اسد انتظامیہ کی اگلی قتل گاہ بن جائے گا؟ آنکھیں کھول دینے والا تجزیہ
    روس اور اسد حکومت کیوں ایک ممکنہ کیمیائی حملے کی باتیں کرنے لگے ہیں؟ کیا یہ خطے میں کسی گیم پلان کیلئے تیار ہو رہے ہیں؟

    #اسد_جرائم_کی_روسی_رکھوالی

    https://www.thenational.ae/world/mena/will-idlib-become-assad-s-next-killing-ground-1.716559

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  6. فواد
    Offline

    فواد ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2017
    Messages:
    160
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    https://farm2.staticflickr.com/1865/30496764418_9f8deb94cf_z.jpg

    اسد حکومت مبینہ طور پر ادلب میں اپنے مخالفین کو کچلنے کی تیاریوں میں ہے۔

    #اسد_جرائم_کی_روسی_رکھوالی

    https://urdu.alarabiya.net/ur/inter...ت-اثرات-کے-حوالے-سے-اقوام-متحدہ-کی-تشویش.html

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فلسطینیوں کے قتل عام میں بھی اسرائیل اور امریکہ کا گٹھ جوڑ ہے
     
  8. فواد
    Offline

    فواد ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2017
    Messages:
    160
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    [​IMG]

    اسد انظامیہ کے جرائم پر پردہ پوشی اور اپنے مفاد کیلئے روس نے ہمیشہ شام کے کیمیائی ہتھیاروں کی تحقیقات کے نتائج کو جھٹلایا ہے۔
    #اسد_جرائم_کی_روسی_رکھوالی

    https://www.dw.com/en/russias-syria-chemical-weapons-attack-warning-dubious-experts-say/a-45250441

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
  9. فواد
    Offline

    فواد ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2017
    Messages:
    160
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    اس ميں کوئ شک نہيں کہ اسرائيل اور فلسطين کا جاری تنازعہ اور اس ميں بے گناہ انسانی جانوں کا نقصان امريکہ سميت تمام انسانی برادری کے ليے لمحہ فکريہ ہے۔ ليکن اس معاملے ميں بھی امريکی حکومت تشدد کی محرک يا وجہ نہيں بلکہ مسلۓ کے ديرپا حل کی جانب جاری عمل کا حصہ ہے۔ خطے ميں پائيدار امن کے حصول اور تمام متعلقہ فريقين کے مابين کدورتيں کم کرنے کے ليے ہم ہر ممکن کوشش کر رہے ہيں۔ ہمارے موقف اور اور نقطہ نظر کو بے شمار عرب ممالک کی حمايت بھی حاصل ہے۔

    اس ميں کوئ شک نہيں کہ ہم خطے ميں اسرائيل کو اپنا اسٹريجک شراکت دار سمجھتے ہيں۔ يہ کوئ خفيہ امر نہيں ہے۔ تاہم اگر آپ اسرائيل کے ليے امريکی حمايت اور سپورٹ کو اجاگر کرتے ہیں تو پھر انصاف کا تقاضا يہ ہے کہ آپ اس امداد کا بھی تذکرہ کريں جو ہم نا صرف يہ کہ فلسطين کے عوام بلکہ خطے ميں اپنے عرب دوستوں کو بھی ديتے چلے آ رہے ہيں۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امریکی صدر نے فلسطین کی تمام امداد بند کر دی ہے اور دھمکی دی ہے کہ اگر عالمی عدالت نے اسرائیل کے خلاف کسی قسم کی کاروائی کی تو عالمی عدالت کے ججوں کو گرفتار کر لیا جائے گا ۔
     
  11. فواد
    Offline

    فواد ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2017
    Messages:
    160
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    امريکی حکومت کو دنيا کی کسی بھی اور حکومت، فوج يا سرکاری ادارے کے موقف يا اقدامات کے ليے قصووار قرار دينا غير منطقی اور ناانصافی پر مبنی دليل ہے۔ اگر امريکی حکومت کے کسی حکومت کے ساتھ مضبوط سفارتی اور اسٹريجک تعلقات بھی ہوں، اس صورت ميں بھی کسی بھی علاقائ تنازعے کے ضمن ميں کسی بيرون ملک کے موقف کے ليے امريکہ کو ذمہ دار قرار نہيں ديا جا سکتا ہے۔

    واضح رہے کہ چاہے معاملہ کشمير کا ہو، برما کا يا پھر دہائيوں پر محيط فسلطين کا مسلۂ – امريکی حکومت نے ہميشہ تمام فريقين پر زور ديا ہے کہ تشدد کی بجاۓ تعميری مذاکرات کا راستہ اختيار کيا جاۓ تا کہ ان تنازعات کو حل کيا جا سکے جو عام شہريوں کی ہلاکت کا سبب بنتے ہيں۔ امريکہ حکومت کی جانب سے برسا برس سے دنيا کے مختلف خطوں ميں جنگوں، تنازعات اور تشدد سے متاثرہ عام شہريوں کی امداد اور بحالی کے ليے ہر ممکن مدد اور وسائل فراہم کيے گۓ ہيں۔

    اس ميں کوئ شک نہيں کہ اسرائيل اور فلسطين کا جاری تنازعہ اور اس ميں بے گناہ انسانی جانوں کا نقصان امريکہ سميت تمام انسانی برادری کے ليے لمحہ فکريہ ہے۔ ليکن اس معاملے ميں بھی امريکی حکومت تشدد کی محرک يا وجہ نہيں بلکہ مسلۓ کے ديرپا حل کی جانب جاری عمل کا حصہ ہے۔ خطے ميں پائيدار امن کے حصول اور تمام متعلقہ فريقين کے مابين کدورتيں کم کرنے کے ليے ہم ہر ممکن کوشش کر رہے ہيں۔ ہمارے موقف اور اور نقطہ نظر کو بے شمار عرب ممالک کی حمايت بھی حاصل ہے۔

    اس ميں کوئ شک نہيں کہ ہم خطے ميں اسرائيل کو اپنا اسٹريجک شراکت دار سمجھتے ہيں۔ يہ کوئ خفيہ امر نہيں ہے۔ تاہم اگر آپ اسرائيل کے ليے امريکی حمايت اور سپورٹ کو اجاگر کرتے ہیں تو پھر انصاف کا تقاضا يہ ہے کہ آپ اس امداد کا بھی تذکرہ کريں جو ہم نا صرف يہ کہ فلسطين کے عوام بلکہ خطے ميں اپنے عرب دوستوں کو بھی ديتے چلے آ رہے ہيں۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ اور اس کے حلیف شام کے معاملے میں ہار گئے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  13. فواد
    Offline

    فواد ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2017
    Messages:
    160
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    اگر خطے ميں امن اور سيکورٹی کی فضا بحال ہوتی ہے تو شام کی عام عوام جو کہ براہراست فريق ہيں، اصل جيت ان ہی کی ہو گی۔ يہ شامی عوام ہی ہے جو اسد حکومت کے مظالم کے نتيجے ميں بے پناہ قربانياں دے رہی ہے۔

    شام کے نہتے شہريوں پر ايک جابر حکمران کی جانب سے مسلط کی جانے والی خانہ جنگی نا تو امريکہ کی جانب سے شروع کی گئ ہے اور نہ ہی امريکہ کو اس خون ريزی سے کوئ فائدہ پہنچ رہا ہے۔ يہ روس کی حکومت اور قيادت ہی ہے جس نے شام کی ايک ايسی حکومت کی پشت پنائ، حمايت اور تعاون کا فيصلہ کيا جس نے تمام عالمی قواعد اور ضوابط اور قوانين کو پس پشت ڈال کر حاليہ انسانی تاريخ کا سب سے بڑا انسانی بحران پيدا کر ديا ہے۔

    امريکی حکومت اس بات کے ليے ذمہ دار نہيں ہے کہ آج ہزاروں کی تعداد ميں شامی شہری انتہائ تکليف دہ حالات ميں اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہيں اور عالمی برادری سے يہ اميد لگاۓ بيٹھے ہيں کہ ان کے حقوق کے ليے عالمی سطح پر آواز بلند کی جاۓ۔ امريکی حکومت اپنی عالمی ذمہ داری پوری کر رہی ہے اور ديگر علاقائ فريقين کے ساتھ مل کر معصوم شہريوں کی جانوں کو محفوظ کرنے کے ليے مدد اور تعاون فراہم کر رہی ہے۔

    امريکہ کی اس معاملے ميں مداخلت يا کردار کا محرک روس کے ساتھ کوئ سابقہ کشيدگی نہيں بلکہ نہتے اور بے يارومددگار شہريوں کے ليے اجتماعی سطح پر کاوشيں کرنا ہے جو مدد اور تعاون کے ليے عالمی برادری کی جانب ديکھ رہے ہيں۔

    ہماری جانب سے ايسے بے يارومددگار شہريوں کے حقوق کے ليے آواز اٹھانا جنھيں خود ان کی اپنی حکومت رد کر چکی ہے، مداخلت کے زمرے ميں نہيں آتا۔ يہ انسانيت سے متعلق ايک ايسا عالمی مسلۂ ہے جسکے حل کے ليے خطے کے تمام فريقين اور عالمی براداری کی جانب سے مربوط اور اجتماعی ردعمل کی ضرورت ہے، اور يہی کچھ ہم کر رہے ہيں۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
     
Share This Page