1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسداللہ شاہ جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏16 اکتوبر 2011۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم اسداللہ شاہ جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. اسداللہ شاہ
    آف لائن

    اسداللہ شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    130
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسداللہ شاہ جی کا تعارف

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    سید محمد اسداللہ شاہ ۔ میرے خالو نے والدین سے رکھوایا جو پاکستان کے ایک بہت بڑے عالم تھے
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    کچھ نہیں ہے
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    اللہ جانے عمر کتنی ہے
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    پاکستان۔ جب سے پیدا ہوا ہوں
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    تعلیم سے ہمیں شعور آتا ہے اور اچھے بُرے کی تمیز پتا چلتی ہے۔
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    شُغل لگانا۔ اُن کے نہیں سے کیا مُراد ہے؟
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    پاکستان کے ایک بڑے خبروں کے چینل میں اپنی ذمہ داریاں ادا کررہا ہوں۔
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    انشاءاللہ شادی کرنے اور والد بننے کا عزم ہے۔
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    مبارک باد کی ایک تصویر ڈھونڈ رہا تھا کہ مجیب منصور بھائی کا نام اور بہت اچھا فونٹ دیکھا تو رکنیت حاصل کرلی۔


    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    1۔ پرچہ فضول ہے
    2۔ پرچہ آؤٹ آف کورس ہے
    3۔ انتظامیہ نے مجھے فیل کرنے کے لیے ایسا پرچہ مرتب کیا ہے
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسداللہ شاہ جی کا تعارف

    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر اسد بھائی
    خوش رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسداللہ شاہ جی کا تعارف

    خوش آمدید شاہ بھائی اور تعارف کے لیے شکریہ ویسے عمر چھپانا لڑکیوں کو ہی سوٹ کرتا ہے :113:

    [​IMG]
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسداللہ شاہ جی کا تعارف

    تعارف کے لیے شکریہ اور ایک بار پھر سے ہماری اردو فورم پہ خوش آمدید
     
  6. اسداللہ شاہ
    آف لائن

    اسداللہ شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    130
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسداللہ شاہ جی کا تعارف

    مجھے نہیں پتا آپ بھائی ہیں یا بہن
    اس لیے تصویر کو دیکھ کر آپکو بہن مان لیتا ہوں
    بہن میں نے عمر نہیں چھپائی ہے۔
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسداللہ شاہ جی کا تعارف

    شاہ جی بہت بہت شکریہ !
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسداللہ شاہ جی کا تعارف

    اسداللہ شاہ جی اپنے بارے میں مختصرا تفصیل سے بتانے کا شکریہ۔
    امید ہے محفل کی رونق بڑھاتے رہیں گے۔
     
  9. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسداللہ شاہ جی کا تعارف

    شاہ صاحب تعارف کا شکریہ
    اُمید ہے آپ ہمارے اس فورم کے لیے اچھا اضافہ ثابت ہونگے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسداللہ شاہ جی کا تعارف

    نیک عزائم رکھنے پر آپ کو شاباش

    اس عمر میں ایسی باتیں‌کرنا بھی ہمت کی بات ہے
     
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسداللہ شاہ جی کا تعارف

    اسد بھائی آپ کے بارے جان کے خوش ہوئی۔۔۔۔۔۔اب تو خیر سے آپ نے کچھ نہ کچھ ہماری اردو کو پڑھا ہی ہوگا۔۔۔۔۔دیگر لڑیوں اور خاص طور پرجو آپ کو پسند ہوں۔۔۔۔۔پڑھنے کے علاوہ یہ امید کرتے ہیں‌کہ آپ بھی کچھ حصہ ڈالیں گے۔۔۔۔۔۔۔اس بزم کا حصہ بننے پر آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اسداللہ شاہ جی کا تعارف

    اچھا لگا جی آپ کا تعارف
     

اس صفحے کو مشتہر کریں