1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ارفع کریم رندھاوا کے نام

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏16 جنوری 2012۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ارفع کریم رندھاوا نے اپنی ڈائری پر آخری فقرہ یہ لکھا

    اس زیاں خانے میں اب تیرا امتحاں ہے زندگی۔۔۔!!

    http://i43.tinypic.com/335e2v8.jpg
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم رندھاوا کے نام

    ارفع ! بیٹا جی آپ کی عمر کے دن کم ضرور رہے مگر آپ نے ہم سب سے اور ہمارے باپ داداؤں سے بہت بہتر اور مکمل زندگی گزاری ہے ، بحیثیت قوم ہم شرمندہ ہیں کہ اپنے جواہر پہچاننے کی صلاحیت سے محروم ہیں مگر شاید خوشنصیب بھی کہ اللہ جی اب بھی ہم میں آپ جیسے جواہر پیدا کر رہا ہے ۔
    ارفع ! تمہاری رفعتوں کو سلام ۔
    میں عہد کرتا ہوں کہ اپنے بچوں کو اس راستے کی نشاندہی ضرور کرونگا کہ جس پر تم نے اپنا سفر تمام کیا ، وہ پرچم جہاں تمہارے ہاتھوں سے چھوٹا ہے ، تمہارے ننھے منے بھائی بہن اسے وہیں سے اگے بڑھائیں گے ۔ انشاء اللہ ، یقین رکھنا ہم نااہل ضرور ہیں مگر کم ظرف نہیں ۔ یقین رکھنا ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں