1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏15 جنوری 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    ہماری پیاری اردو میں دلی خوش آمدید[​IMG]

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔

    شکریہ:222:
     
  2. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    جواب- ارشین بخاری۔ خود ہی رکھ لیا تھا تاکہ بعد میں دوسروں سے گلہ نہ ہو۔


    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    جواب- فی الحال تو کوئی نہیں۔

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    میں جھوٹ نہیں‌بولتی۔ اوتار دیکھ کر اندازہ کر لیں۔

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    پاکستان۔ پیدائش سے ادھر ہی ہوں‌اور یہیں مرنے کا ارادہ ہے۔ وللہ اعلم۔

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    جواب- ضروری تو نہیں سمجھی پر جب سمجھ آئی تو حاصل ہو چکی تھی۔

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    ان سے پوچھ کر بتاؤں گی۔

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    جواب- آئینے بیچتی ہوں اندھوں کے شہر میں

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    جواب- ہماری اردو پر اتنا لکھنا کہ ان کے سرور Server پر جگہ کم پڑ جائے۔

    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    جواب- ممبر بننے پر سب نے خوش آمدید کہا اور تعارف ہو گیا۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    وعلیکم السلام
    آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
    ماشاء اللہ تعارف سے تو کافی بارعب شخصیت لگتی ہیں
    ان کے مشاغل تو بتانے سے منع کیا گیا ہے

    کوئی بات نہیں سمجھ ہمیشہ دیر سے ہی آتی ہے
    شاباش یہ سب سے اچھی بات بتائی ہے آپ نے چلیں شروع ہوجائیں ہم آپ کے منتظر ہیں
    اور حاضری کی لڑی میں تشریف لایا کریں لنک مندرجہ ذیل ہے
    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=8553
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    تفصیلی تعارف پیش کرنے کا شکریہ :222: آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    ارشین بخاری بہت اچھا لگا آپ کا تعارف پڑھ کر اور یہ پڑھ کر اور بھی زیادہ خوشی ہوئی کہ آپ کو لکھنے کا شوق ہے چلیں اپنا اپنا ہنر آزماتے ہیں۔ آپ اتنا لکھیں کہ سرور پر جگہ کم پڑ جائے اور ہم کوشش کریں گے کہ آپ کو جگہ میسر آتی رہے۔
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    بہت ہی خوبصورت انداز بیاں ہے۔۔۔۔۔۔خاص طور پر کچھ مبہم مبہم ۔۔۔۔جس کا معنی و مطالب ہم یہ نکالتے ہیں فن تحریر سے کچھ شناسائی ہے یا پھر اکثر اوقات کتابوں میں سر کھپانے کی سعی حاصل کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔کہ کچھ ارسال کرنے کے بعد ہی قیاس کرسکنے کی حالت میں ہونگے کہ کیا پڑھا۔۔۔۔اور کیا مشاغل ۔۔۔علمی ہیں۔۔۔۔۔امید کہ دیگر لڑیوں میں‌آکے اپنی پسند کے مطابق کچھ نہ کچھ حصہ دارانہ بنائیں‌گے تاکہ ہماری اردو کے رنگوں میں ایک اور اضافہ ہو۔۔۔۔اور اس کی اپنی تابانی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سو امید پرست ہیں۔۔۔۔اور امید کہ جلد کچھ زیب ہماری اردو کریں گے۔۔۔۔۔کوئی تحریر۔۔۔۔شعر۔۔۔لطیفہ۔۔۔۔۔۔۔۔تصویر۔۔۔۔ویڈیو۔۔۔۔یا کچھ اور۔۔۔۔۔۔۔۔آپ پر اور آپ کی پسند پر منحصر ہے۔۔۔۔۔ہمیں انتظار رہے گا۔
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    واقعی ہماری منی سی گڑیا کا انداز بیاں تو بہت خوب ہے،!!!!
     
  8. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    بہت شکریہ انکل ۔ میں کوشش جاری رکھوں گی کہ آپ سب کی امیدوں پر پوری اتروں۔
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    خوش رہو،!!!! جیتی رہو،!!!! پھلو پھولو،!!!!
    اللٌہ تعالیٰ تمھاری عمردراز کرئے، اور ہر جگہ کامیابی تمھارے قدم چومے، آمین،!!!
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    سسٹر ہم نے بھی کچھ لکھا تھا :139:
     
  11. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    آپ کا تعارف جان کر اچھا لگا امید ہے آپ ہماری اردو کے لئے ایک اثاثے سے کم نہیں ہوں گی ۔
    خوش رہیں
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    ارے گڑیا،!!!! ہمارے ھارون بھائی کو تو جواب دے دیں،!!!! انہوں نے بھی کچھ کہا تھا، شاید،!!!!
     
  13. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    انکل ان کو صاف جواب دے دیا ہے۔۔۔۔ بلکہ مہلت مانگ لی ہے۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    رانی بہن میں آپ کے تعارف میں لکھے کی بات کرتا پڑا ہوں
     
  15. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    ارشین صاحبہ
    آپ نے لکھنے کی بابت لکھا ہے ۔ کچھ اس بارے میں روشنی ڈالیں کس موضوع پر زور قلم ہے ۔
     
  16. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    قلم پر زور ڈالنے سے قلم کہ ٹوٹنے کا احتمال ہوتا ہے اس لیے آجکل زور کی بورڈ پر ہے
     
  17. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    ارشین بخاری صاحبہ خوش آمدید
    آپ نے اپنا تعارف بہت مختصر کروایا
     
  18. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    میرا خیال ہے میں نے تمام سوالوں کے جواب دیئے ہیں ۔حالانکہ بڑوں کو جواب دینا بری بات ہوتی ہے
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    بہت قیمتی بات ہے اللہ آپ کا حیا اور عزت میں برکت عطا کریں
     
  20. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    آمین
    بہت شکریہ
     
  21. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    اچھی بہنا بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    انہوں نے بتایا نہیں کیا

    اس بات پر ابھی عمل نہیں ہوا
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    میری طرف سے بھی خوش آمدید
     
  24. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    HI SALAM...
    MERA NAAM ZAIN AAKASH HAI..MAIN SAUDI ARBIA MAIN SAUDI AIRLINES MAIN KAAM KERTA HOON.ES BLOG PER PEHLE DAFA AYA HOON..KOI TO HAMEIN TEACH KAREIN YA DIRECT MERE ID PER CONTACT KAREIN..
    farahmed@saudiairlines.com
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشین بخاری صاحبہ کا تعارف

    السلام علیکم زین بھائی ۔ خوش آمدید ۔
    یہ لنک دیکھیں ۔ کچھ آپ کا انتظار کررہا ہے۔ http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=9135
     

اس صفحے کو مشتہر کریں