1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو ہماری قومی زبان

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏13 دسمبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دوست نے آج اردو ہماری غیرت کے نام سے ایک تحریر شیئر کی ہے جس کا چھوٹا سا جواب دینا ضروری سمجھتی ہوں کیوں کہ اردو ہماری قومی زبان ہے اس پر کسی کی اجارہ داری تو ہے نہیں بحثیت پاکستانی ہم ایک قوم ہیں
    اردو جسے اردوئے مُعلّٰی بھی کہتے ہیں کے بارے میں مظلوم و تنہا کہنا درست نہیں
    یہ کسی سیاسی پارٹی کا لیڈر تو نہیں کہ ظلم بھی کرے اورمظلومیت کا پرچار بھی کرے
    وہ زبان جو عربی‘ فارسی‘ ہندی‘ ترکی انگریزی وغیرہ سے مل کر بنی ہے جو سب کی آنکھ کا تارا ہے اسے تنہا کہا جائے تو رہا نہیں جاتا جس کی ابتدا یا آغاز کے بارے میں مختلف نظریات ہیں جو چودھویں صدی سے ضبط تحریر میں آئی۔ جس کی اس دور میں جدید ترقی یافتہ یا ترمیم شدہ شکل بن گئی لیکن سب سے زیادہ ظلم اس زبان کے ساتھ اردو بولنے والوں نے ہی کیا اردو کی خدمت جس قدر پنجابی اور پشتو بولنے والوں نے کی قابل ستائش ہے تعصب کا الزام بد نیتی پر منحصر ہے عربی رسم الخط کی بنا پر اردو کی قدرو منزلت اور بڑھ جاتی ہے عربی رسم الخط میں لکھی جاتی ہے جس میں اُردو کی مخصوص آوازوں کے لیے کچھ اضافے کر لیے گئے ہیں، کئی سوسال کا ادبی اور علمی ذخیرہ اس میں موجود ہے برصغیر پاک و ہند میں بیسویں صدی میں جدید علوم و فنون کی بکثرت کتابیں اس میں تصنیف و تالیف اور ترجمہ ہوئیں اور بے شمار علمی اصطلاحات وضع ہوئیں؛ اس طرح یہ اعلیٰ تعلیم کے مختلف درجات میں انگریزی کی جگہ تعلیم و تدریس کی زبان بن گئی
    میں بذات خود ایک پختون ہونے کے باوجود اردو سے محبت کرتی ہوں
    سیکڑوں اور بھی دنیا میں زبانیں ہیں مگر
    جس پہ مرتی ہے فصاحت وہ زباں ہے اردو
     
  2. ملک قاسم
    آف لائن

    ملک قاسم ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2017
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بہت خوب
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اعلی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
    ناصر إقبال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قوم کیسی کس کو اب اردو زباں کی فکر ہے
    غم غلط کرنا ہے بس اور آب و ناں کی فکر ہے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج بھی پریمؔ کے اور کرشنؔ کے افسانے ہیں
    آج بھی وقت کی جمہوری زباں ہے اردو


    عطا عابدی
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب نہ وہ احباب زندہ ہیں نہ رسم الخط وہاں
    روٹھ کر اردو تو دہلی سے دکن میں آ گئی



    کاوش بدری
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ادب بخشا ہے ایسا ربط الفاظ مناسب نے
    دو زانو ہے مری طبع رسا ترکیب اردو سے

    منشی خیراتی لال شگفتہ
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عجب لہجہ ہے اس کی گفتگو کا
    غزل جیسی زباں وہ بولتا ہے

    نامعلوم
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی اردو تو محبت کی زباں تھی پیارے
    اب سیاست نے اسے جوڑ دیا مذہب سے

    صدا انبالوی
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بعد نفرت پھر محبت کو زباں درکار ہے
    پھر عزیز جاں وہی اردو زباں ہونے لگی

    یعقوب عامر
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بات کرنے کا حسیں طور طریقہ سیکھا
    ہم نے اردو کے بہانے سے سلیقہ سیکھا



    منیش شکلا
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن نے ہمیں دی ہے یہ شیرینیٔ گفتار
    اردو نہیں ہم ماں کی زباں بول رہے ہیں



    آذر بارہ بنکوی
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈال دے جان معانی میں وہ اردو یہ ہے
    کروٹیں لینے لگے طبع وہ پہلو یہ ہے



    اکبر الہ آبادی
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اردو ہماری پہچان ہے کیا ہوا اگر پختون ہوں
    اردو میرا جنون ہے اور میں اس کی مجنون ہوں
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں