1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو گانوں کے بول اورwinamp

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏15 جنوری 2007۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میں گانے سنتے ہوئےان کے بول انٹرنیٹ سے ڈاون لوڈ کرتا رہتا ہوں۔ انٹرنیٹ پر انگریزی گانوں کے بول تو مل جاتے ہیں مگر اردو گانوں کے بول کہیں سے بھی نہیں ملتے۔ اگر کہیں میسر بھی ہوں تو رومن اردو یا بقول عمر الغزالی اردش میں ملتے ہیں۔ مجھے جب اردو بول ڈاون لوڈ کرنے میں ناکامی ہوئی تو میں نے خود بول لکھنے کا ارادہ کیا۔ چند ایک غزلوں کو مکمل کرنے کے بعد خیال آیا کہ میری طرح نجانے اور کتنے لوگ اس کی تلاش میں ہونگے۔ تو آپ کے لیے میں گانے بمعہ بول اپ لوڈ کر رہا ہوں۔
    پہلے میں نے سوچا صرف بول اپلوڈ کر دوں مگر پھر خیال آیا کہ ہماری اردو پر دلچسپی کا ایک اور ذریعہ یہ گانے اور موسیقی بھی ہو سکتی ہے سو اب گانے بھی ساتھ ہیں۔
    یہ بھی مناسب معلوم ہوتا ہے کہ ان کے استعمال کا طریقہ بھی لکھ دوں۔کچھ مشکل نہیں ہے۔ winampموسیقی سننے کا ایک مقبول پروگرام ہے اس کا ایک پلگ ان جوکہ یہاں سے ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے انسٹال کریں۔اور گانا چلا دیں۔ اگر آپ نے گانا ادھر سے ڈاون لوڈ نہیں کیا تو یقین کر لیں کہ بول والی فائیل اور گانے والی فائیل کا نام ایک ہی ہے۔جب گاناچلے گا تو کچھ اس طرح دکھائی دے گا۔

    [​IMG]

    آپ نے نوٹ کر لیا ہو گا کہ فانٹ سائز بہت چھوٹا ہے۔ کوئی بات نہیں اس کے اوپر رائیٹ کلک کریں اور preferences کھول لیں۔یہاں آپ فانٹ سائز تبدیل کر سکتے ہیں۔اردو نسخ ایشیاء ٹائپ 12 سائز میں مناسب ہے ۔ اس تبدیلی کے بعد آپ کو بول اس طرح نظر آئیں گے۔

    [​IMG]

    اگر آپ کو کوئی مشکل درپیش آئے تو میں حاضر ہوں۔ اپنے تاثرات سے ضرور آگاہ کیجئے گا۔
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    شکریہ واصف بھائی !‌
    یہ تو بہت دلچسپ چیز ہے :wink:
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
  7. ثناءاللہ
    آف لائن

    ثناءاللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ جناب واہ
    واصف صاحب دل خوش کر دیا۔۔۔۔
    کچھ اور غزلیں ہیں تو بتا دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ
     
  8. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ثناءاللہ بھائی !! کافی بے صبرے ہو رہے ہیں غزلیں اور گانے سننے کو۔

    ہیں جی ؟؟؟
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ واصف بھائی ! نعت بہت پیاری ہے۔
     
  11. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    :a180: بہت خوب واصف صاحب :a180:
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بہنو اور بھائیو! یہ لڑی کافی عرصے سے ویران پڑی تھی، سوچا اس کو اوپر لاوں۔ مذید غزلیں اور بول جلد ہی لے کر حاضر ہوں گا۔
     
  13. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں