1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو کا حشر

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از بہرام, ‏24 ستمبر 2013۔

  1. بہرام
    آف لائن

    بہرام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2012
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ملک کا جھنڈا:
    اردو کا حشر
    مشہور کارٹونسٹ صابر نذر نے اپنے فیس بک پیج پر اردو کا حشر 2014 کے عنوان سے یہ کچھ رقم کیا ہے یعنی اگر ہم اردو کو عربی لہجے میں پڑھنا شروع کردیا تو ہماری اردو کا حشرکچھ اس طرح ہوجائے گا !

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تم نے آج درُورت رشتہ کے اشتہار دیکھے؟

    مُسلمانوں کا مادی کتنا شاندار ہے۔۔۔۔

    میرے ایک انکل بہت دعیف ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔

    بھائی یہ سب میرے رب کا فدل ہے۔۔۔۔۔

    یہاں فدول گفتگو سے پرہیز کریں۔۔۔۔

    میں درُوری کام سے اسلام آباد جا رہا ہوں۔۔۔۔۔

    حکمرانوں کا دمیر مُردہ ہو گیا ہے۔۔۔۔

    آج جانے کی دد نہ کرو۔۔۔۔۔

    اُس کی تو دمانت ہی دبط ہو گئی ہے۔۔۔۔

    جمع، تفریق کو چھوڑو، درب دینا سیکھو۔۔۔۔

    اُسکا سارا کام دائع ہو گیا۔۔۔۔

    وہ دلع جہلم کا رہنے والا ہے۔۔۔۔

    دمنی انتخابات ہونے والے ہیں۔۔۔۔

    شہزادہ طلال کی بیوی ایک مرد کا شکار ہو کر ہسپتال میں داخل۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 اور بدر منیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بدر منیر
    آف لائن

    بدر منیر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 دسمبر 2013
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    ّّدرست نھیں یھ عبارت ز کو ز ھی پڑھا جاتا ھے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں