1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو نیٹ‌ جاپان ڈاٹ‌کام

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از سید کامران غنی, ‏13 نومبر 2011۔

  1. سید کامران غنی
    آف لائن

    سید کامران غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 ستمبر 2008
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    http://urdunetjpn.com
    اردو نیٹ جاپان مذہبی، سیاسی، ادبی و مختلف معلوماتی مضامین سے مزہین ایک علمی ویب سائیٹ ہے جس نے بہت جلد ہی انٹرنیٹ کی دنیا میں مقبولیت حاصل کر لی ہے۔ یہ ویب سائیٹ اردو کی دوسری ویب سائٹس سے اس حیثیت سے مختلف ہے کہ یہ ایک ایسے ملک سے چلائی جا رہی ہے جہاں اردو کا ویسا ماحول نہیں ہے جیسا برصغیر ہندو پاک میں ہے۔

    اردو نیٹ جاپان کے چیف ایڈیٹر جناب ناصر ناکاگاوا ہیں۔ جن کی اردو دوستی کا ثبوت یہ ویب سائیٹ ہے۔ جاپان جیسے ملک میں رہتے ہوئے اردو کے تئیں اتنی شدید محبت ہم اہل اردو کے لیے باعث افتخار اور لائق تقلید ہے۔

    اردو نیٹ جاپان پر روزانہ مختلف ادبی، تاریخی، سیاسی، معاشرتی، مذہبی موضوعات پر مضامین، غزلیں، نظمیں و دیگر علمی و ادبی تخلیقات شائع ہوتی ہیں۔ یہ مضامین دنیائے علم و ادب کے نامور مصنفین کے قلم سے ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ اس سائیٹ کی خاص بات یہ ہے کہ نئے لکھنے والوں کی بھی یہاں حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔

    قلم کار حضرات اپنی تخلیقات براہِ راست ناصر ناکاگاوا کو مندرجہ ذیل ای میل آئی ڈی پر ارسال کر سکتے ہیں۔

    nasir.nakagawa@yahoo.com



    کامران غنی
    بیورو چیف: اردو نیٹ‌ جاپان
    kamran2ghani@gmail.com
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو نیٹ‌ جاپان ڈاٹ‌کام

    بہت خوب جی اچھی شیئرنگ ہے آپ کا شکریہ
     
  3. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو نیٹ‌ جاپان ڈاٹ‌کام

    بہت شکریہ اتنی اچھی ویب سائٹ بتانے کا
     
  4. سید کامران غنی
    آف لائن

    سید کامران غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 ستمبر 2008
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو نیٹ‌ جاپان ڈاٹ‌کام

    سائیٹ‌کی پسندیدگی کے لیے آپ کا شکریہ
    اپنی نثری و شعری تخلیقات بھی ضرور ارسال کیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔

    http://www.urdunetjpn.com
     
  5. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو نیٹ‌ جاپان ڈاٹ‌کام

    اتنی اچھی پو سٹ کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں