1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو ناولوں میں دینی پس منظر اور مذہبی فلسفہ

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏23 جولائی 2013۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    جمالیات ۔ خرم سہیل (روزنامہ ایکسپریس)​
     
  2. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    روحانی نظام:

    دنیاوی نظام کے ساتھ ساتھ ایک روحانی نظام بھی چل رہا ہے۔یہ نظام بلکل ایسا ہی ہے جیسے دنیاوی نظام۔ اِس میں بھی درجے ہیں۔ کارکن ہیں ، افسر ہیں، سٹیٹس... ہے، پروٹوکول ہے، فائلیں چلتی ہیں۔

    روحانی نظام کے افسر بڑے طاقتور ہیں۔ وہ حالات بدل سکتے ہیں، کوائف بدلنے پر قادر ہیں ، ذہنیت بدل سکتے ہیں ، رُخ بدل سکتے ہیں ،تقدیر بدل سکتے ہیں۔
    اِن میں اتنا ہی فیورٹ اِزم ہے جتنا کے دنیاوی حاکموں میں ہے۔

    الکھ نگری از ممتاز مفتی​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں