1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو منظر کو سالگرہ مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏14 اگست 2011۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]

    [​IMG]
    میری طرف سے اور ہماری اردو پیاری اردو کے تمام ساتھیوں کیطرف سے اردو منظر اسکی تمام انتظامیہ اور تمام پیارے پیارے محترم و مکرم صارفین کو دل کی گہرائیوں سے اردو منظر کی پہلی سالگرہ مبارک ہو ..
    [​IMG]

    پچھلے اسی اگست اور رمضان مبارک کے مہینے میں‌اردو منظر انٹرنیٹ کی دنیا میں متعارف ہوا اور ایک سال میں بہت کامیابی پائی ، بہت سارے اچھے اچھے ساتھی اس سفر میں‌شامل ہوئے
    ہماری طرف سے اردو منظر کے لیے بہت ساری دعائیں اور نیک تمنائیں کہ پیارا اردو منظر ہمیشہ ایسے ہی کامیابی کے ساتھ ترقی کے زینے طے کرتا رہے اور جس نیک نیتی کے جذبے سے اسکا آغاز ہوا وہ پھلے پھولے

    [​IMG]

    [​IMG]

    ہم اس پرمسر ت موقع پر دگنی چوگنی خوشی محسوس کرتے ہیں کہ اردو منظر کی سالگرہ کے ساتھ ہی ہمارے پیارے اور جان سے عزیز وطن کی بھی سالگرہ ہے
    اردو منظر اور پیارے پاکستان کو سالگرہ مبارک اور تمام پاکستان سے محبت کرنے والوں‌اور صارفین اردو منظر کو بھی دلی مبارکباد
    [​IMG]


    [​IMG]
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو منظر کو سالگرہ مبارک

    [​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]

    [BLINK]اردو منظر کو سالگرہ مبارک[/BLINK]

    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو منظر کو سالگرہ مبارک

    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو منظر کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]
    [BLINK]اردو منظر کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو[/BLINK]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG][​IMG][​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]]​
     
  5. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: اردو منظر کو سالگرہ مبارک

    اچھا جی ہمارہ نام ہی کوئی نہی
    چلو خیر مبارک ہو جی آپ سبکو بھی بالخصوص
    تانیہ جی عرف سمجھ تے تسی گئے ای ہونے او تانیہ جی
     
  6. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو منظر کو سالگرہ مبارک

    تمام دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  8. محمدمعروف
    آف لائن

    محمدمعروف ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو منظر کو سالگرہ مبارک

    ڈھیروں مبارک ہو جشن آزادی اور اردو منظر کو ایک سال کامیابی سے پورا کرنے پر اللہ اس کامیاب سفر کو یونہی جاری رکھے۔آمین
    پوسٹ کو اچھے انداز میں سجانے پر بھی مبارک باد
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو منظر کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]

    محترم بھائ بے باک صاحب اور دیگر بانیان اردو منظر کو دل اتھاہ گہرائیوں سے

    [​IMG]

    دعا ہے کہ اردو منظر دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرے

    بے باک بھائی
    [​IMG]
     
  10. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جواب: اردو منظر کو سالگرہ مبارک

    اردو منظر کے سب دوست ہمای اردو کے دوستوں کے انتہائی شکر گزار ہیں ، جنہوں نے ہمیں بے پناہ محبت دی ،
    مجھے علم بھی نہیں ہوا اور تانیہ صاحبہ نے اردو منظر کے لیے دن رات محنت کی اور ایک سال مکمل ہونے پر ہماری اردو اور اردو منظر کو بہت محبت سے رنگین پھولوں سے اتنا پیارا سجایا کہ میرا سر فخر سے بلند ہو گیا ، اس کے لیے شکریہ کے الفاظ کافی نہیں بلکہ دل سے دعا نکلتی ہے کہ اللہ تعالی اس کو دنیا کی ہر خوشی عطا فرمائے اور آخرت میں بھی کامیابی ملے ۔ ہماری اردو کے سب ساتھیوں کے لیے ہم اسی شوق اور جذبے سے سر خم کیے ہوئے ہیں جس طرح انہوں نے ہمیں خوش آمدید کہا ،
    ان شاء اللہ ہم پورے خلوص سے اسلام ، وطن عزیز اور اردو زبان کی خدمت کرتے رہیں گے ، اور آنے والی نسل کے لیے مشعل راہ بننا چاہتے ہیں ،
    آپ سب کی دعاؤں کا متمنی : بےباک
    :flor::n_thanks::flor:​
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  12. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: اردو منظر کو سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی تمام اہلیانِ اردو منظر کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو.........:159:

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  13. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو منظر کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    تانیہ جی آپ نے بہت ہی زبردست طریقے سےاردومنظر کی پہلی سالگیر ہ کے موقع پرسب ساتھیوں کو وش کیا
    جس کے لیے آپ کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں
    اردو منظر کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اللہ پاک سے اردو منظر دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرے
    میری طرف سے اردو منظر کےسب ساتھیوں کو بہت بہت سالگیرہ مبارک ہو

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں* آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں *تیرے چار وطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں* سے بھرا ہو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں