1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو منظر دوست تیسری سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏15 اگست 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]

    کیسے ہیں سب ساتھی امید ہیں کہ بخریت ہونگے ابھی ابھی رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹیں عید کی خوبصورت خوشی کو انجوائے کیا اور ساتھ ہی آزادی کے گیت گائے تو کیوں نا مزید ایک اور خوشی کو بھی منایا جائے ۔۔۔جی ہاں اپ جان گئے ہونگے ۔۔۔۔یہ خوشی ہے ہمارے پیارے دوست اردو منظر کی سالگرہ کی ۔۔۔۔پتہ ہی نہیں چلا پلک جھپکتے وقت گزر رہا اور پیارا اردو منظر تین سال کا ہو گیا جبکہ ایسا لگتا ابھی کل کی ہی بات ہو کہ اردو منظر کو ایک خوبصورت و نیک نیتی کے جذبے سے آپسی محبت کے ساتھ شروع کیا گیااور پھر قافلہ چلا تو بہت سے پیارے پیارے ساتھی اس میں شامل ہوتے چلے گئے اور اردو منظر پروان چڑھ رہا ۔۔۔تو آ جائیں سبھی ممبران اور مل کے منائیں اردو منظر دوست کی سالگرہ اپنے اپنے انداز سے خوبصورت الفاظ سے اور پیار بھرے جذبات سے
    [​IMG]

    [​IMG][​IMG][​IMG]

    اردو منظر کو تیسری سالگرہ مبارک


    [​IMG][​IMG][​IMG]

    میری طرف سے ، ہماری اردو کی انتظامیہ کی طرف سے تمام صارفین اردو منظر کوتیسری سالگرہ کی دلی مبارکباد

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]


    [​IMG]


    تیری سالگرہ پر

    اے میری جان

    میں تیری نذر کرتی ہوں

    اپنی بے لوث محبتوں کے گلاب سارے

    اپنی آنکھوں میں اٹھے خواب سارے

    اپنی وفاؤں کے رنگ سارے

    کہ یہی تحفہ ہے

    اے میرے ہمسفر

    میرے پاس

    تیرے لئے

    [​IMG][​IMG][​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    اسلام امن اور آشتی کا مذہب ہے، اسلامی تعلیمات کا پرچار ، پاکستان سے محبت اور اردو سے محبت و فروغ کے مقاصد کو لیکر اردو منظر معرض وجود میں آیا
    اردو منظر کا آغاز [​IMG]جشن آزادی کے خوبصورت موقع پہ کیا گیا اردو منظر نے جہاں بہت ترقی کی اس مختصر وقت میں وہیں یہ بات بھی ضرور ہے کہ ابھی بہت سا کام ہونا باقی ہے تاکہ ہماری زبان اردو کو انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اعلی مقام مل سکے
    [​IMG]
    رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
    تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
    یہ اک دعا ہے میری رب
    تو ہو معتبر ہمیشہ سب سے
    یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
    تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
    کبھی نہ آئے کوئی غم قریب تمہارے
    جہاں میں سب سے اچھے ہوں نصیب تمہارے
    خلوص، پیار بھری دوستی مبارک ہو
    تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    اردو منظر کے لیے بہت ساری دعائیں اور نیک تمنائیں کہ پیارا اردو منظر ہمیشہ ایسے ہی کامیابی کے ساتھ ترقی کے زینے طے کرتا رہے اور جس نیک نیتی کے جذبے سے اسکا آغاز ہوا وہ ہمیشہ پھلے پھولے۔۔۔آمین
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    ہم شکر گزار ہیں [​IMG] کی ذات کے جس نے اتنے کم عرصے میں اردو منظر کو اتنی ترقی و عزت دی اور آپ سب جیسےاتنے پیارے پیارے صارفین دیئے کہ اردو منظر اتنا خوبصورت لگ رہا ہے اور سالگرہ کے اس پرمسرت موقع پہ ہم ہماری اردو و اردو منظر کی دوستی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان تمام دوستوں کو سلام کرتے ہیں جو اسلام، پاکستان اور اردو کی محبت کی ڈور میں بندھے ہماری اردو و اردو منظر کے بیچ تعلق بنائے ہوئے ہیں اور اللہ کرے یہ محبت و خلوص بھرا تعلق ہمیشہ پھلے پھولے
    [​IMG]
    اردو منظر کو تیسری سالگرہ مبارک
    [​IMG]
    تیرے چمن میں کبھی دیر تک خزاں نہ رہے
    بہار جاتے ہوئے بھی ٹھہر ٹھہر جائے
    ہم شکر گزار ہیں اپنے تمام صارفین ہماری اردو و اردو منظر کے دل کی گہرائیوں سے جنہوں کی محبت، خلوص اور اردو سے لگاؤ کی وجہ سے اردو منظر موجودہ شکل میں آپ سب کے سامنے ہے
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    سب ساتھیوں کے لیے بہت سی دعا
    [​IMG]
    رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
    تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں