1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو : فیصل آباد دنیابھر میں اول

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏11 نومبر 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    نہیں معلوم کہ اس کے اصل اسباب کیا ہیں تاہم غور طلب بات یہ ہے کہ آخر فیصل آباد ہی کو اردو سے اتنا شغف کیوں؟ کافی عرصے کی بات ہے جب پہلی بار مجھے اس حقیقت کا پتہ چلا تھا کہ انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ اردو کی تلاش کرنے والوں کا تعلق فیصل آباد سے ہے۔ پشاور، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد اور کراچی سمیت سب کے سب فیصل آباد سے پیچھے ہیں۔

    آج اتفاقاً پھر اسی گلی کا چکر لگا تو وہی حقیقت مجھے ایک بار پھر غور کرنے پر اکسا رہی تھی۔ میری سمجھ میں تو کچھ نہیں آیا، آپ لوگوں سے التماس ہے کہ اس پر غور کریں اور جو کچھ سمجھ پڑے ضرور بتائیں۔ اردو بولنے والوں کی تعداد کے اعتبار سے دنیا کی دوسری بڑی زبان ہونے کے باوجود فیصل آباد ہی کا اس سے اتنا پختہ تعلق، آخر اس کے کیا اسباب ہیں؟

    اس ربط پر جائیں اور غور و خوض کے بعد اس گتھی کو سلجھائیں۔ بڑی نوازش ہو گی۔
     
  2. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اب کوئی یہ نہ کہہ دے کہ سلیمی چوک جو فیصل آباد میں ہوا
     
  3. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میرے منہ کی بات آپ نے کہ دی
    :lol: :lol: :lol: :lol:
     
  4. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ہوںہ ، یہ منہ اور مسور کی دال
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی !
    آپ شامی صاحب کے منہ کا موازنہ مسور سے کرنا چاہ رہی ہیں یا دال سے؟؟؟

    ویسے آپ کو دال کے علاوہ بھی کچھ پکانا آتا ہے؟
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عسق لکھتے ہیں
    عسق بھائی ۔۔ یہ خبر میرے لیے بالکل نئی، حیران کن بلکہ ناقابلِ یقین حد تک خوشگوار بھی ہے کہ اردو دنیا کی بولے جانے کے اعتبار سے دوسری بڑی زبان ہے؟؟؟؟

    پہلی کون سی ہے؟ کیا آپ اس خبر کے ذرائع بتانا پسند فرمائیں گے؟
    شکریہ
     
  7. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اللہ کا فضل ہے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی
    یہ کونسی ڈش ہے؟؟
     
  9. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    پہلی تو چائنیز ہے،
    دوسری اردو ہے اور
    تیسری انگریزی۔

    واضح ہو کہ یہ بولنے والوں کی تعداد کے حساب سے ہے۔

    ذرائع کی خبر نہیں، عرصہ ہوا کہیں پڑھا تھا۔ ابھی تلاش کرتا ہوں، کہیں ملا تو ضرور بتاؤں گا۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب کا شکریہ۔ مجھے ذاتی طور پر تو آپ پر اعتبار ہے۔

    آگے بیان کرنے کے لیے اگر ذرائع مل گئے تو بہت اچھا ہوگا
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسکے بعد کیا ہوا :soch:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ع س ق جی کی بات بالکل ٹھیک ھے ، اور شئیرنگ بھی خوبصورت ھے ، شکریہ ع س ق جی

    مگر یہ اچھا لکھنے والے لوگ آخر چلے کیوں گئے ھیں یہاں‌سے
     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اسکے بعد کیا ہوا :soch:[/quote:xtud57sx]

    اس کے بعد چراغوں میں‌روشنی نہ رہی :suno:
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اگر اسلام آباد اور پنڈی کو جیسا کہ "جڑواں شہروں" کو اگر ایک ہی گردانا جائے تو ہم سب سے آگے ہوں‌گے۔۔۔۔۔یہ اس لیے بھی کہ اسلام آباد میں بیٹھا ہوا شخص ای میل اسلام آباد چیک کرتا ہے اور یہ بالکل ممکن ہے کہ وہ جواب جاکے راولپنڈی میں‌دے۔۔۔۔لیکن شہر تو جدا جدا ہیں بھی اور نہیں‌بھی۔۔۔ :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں