1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو شاعری کی ویب سائٹ یا یو ٹیوب چینل کے لیے کوئی اچھا سا نام

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از مدثر چودھری, ‏27 اکتوبر 2018۔

  1. مدثر چودھری
    آف لائن

    مدثر چودھری ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے ممبران: اردو شاعری کی ویب سائٹ یا یو ٹیوب چینل کے لیے کوئی اچھا سا نام بتائیں۔ نام کوئی ایسا ہو جو اور شاعری یا ادب سے متعلق ہو اور جس کو انگریزی میں ٹائپ کرنا بھی آسان ہو۔ یعنی رومن اردو میں سپیلنگ کرتے وقت کوئی پریشانی نہ ہو۔
    تمام ممبران کا پیشگی شکریہ۔
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اردو نامہ
    اردو بازار
     
  3. سعید یونس
    آف لائن

    سعید یونس ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2018
    پیغامات:
    48
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
  4. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    نگار
    NIGAR

    یانگارش
    NIGARISH

    پُرگو
    Purgo

    نگارِشات

    Nigarshat
     
    Last edited: ‏8 نومبر 2018
  5. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    نوا ئے اُردُو
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سروش سخن
    نوائے سروش
    ندائے ہاتف
    سریر خامہ
     
    Last edited: ‏3 نومبر 2018

اس صفحے کو مشتہر کریں