1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو سے ہندی سیکھیے ۔ عبدالرزاق قادری

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرزاق قادری, ‏4 جولائی 2012۔

  1. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    ہندی رسم الخط کو ناگری اور دیو ناگری بھی کہتے ہیں۔ دیو ناگری میں کل 50 حروف ہیں ۔ جن میں حروف صحیح مفرد 33 اور مرکب 4 ہیں ، اور حروف علت13 ہیں۔ اسے انگریزی کی طرح بائیں سے دائیں کی طرف لکھا جاتا ہے۔ حروف صحیح کو ہندی میں "وینجن" اور مرکب کو سینیُکت وینجن کہتے ہیں . اور حروف علت کو " سوَر " کہا جاتا ہے۔ عام طور پر کسی بھی حرف کو "اکشر" یا "ورنڑ" کہتے ہیں۔ اور حروف تہجی کو اکشر مالا یا ورنڑ مالا کہا جاتا ہے.۔
     
  2. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو سے ہندی سیکھیے ۔ عبدالرزاق قادری

    سوَر :۔


    اَ अ

    آ


    اِ


    اِ یْ


    اُउ

    اُوْ ऊ

    اےए

    اَے ऐ

    اوओ

    اَوْऔ

    اَنْ अं

    اَہْ(صرف سنسکرت کے لیے) अः

    رِ (صرف سنسکرت کے لیے) ऋ

    _________________________
    یہ ر نہیں ہے۔
    رِ ہے۔
    یہ خالصتا سنسکرت کے الفاظ میں استعمال ہوتی ہے۔
    ہندی لفظوں میں رِ کے لیے اور طریقہ ہے۔ یعنی فرق ہے۔ دو مختلف انداز ہیں دےو(دیو) ناگری رسم ا لخط میں۔
     
  3. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو سے ہندی سیکھیے ۔ عبدالرزاق قادری

    وینجن:۔
    حروف صحیح مفرد 33 ہیں۔
    پہلی درجہ بندی: کَ وَرگ
    کَ क

    کھَ ख

    گَ ग

    گھَ घ

    اَنْگَ ङ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو سے ہندی سیکھیے ۔ عبدالرزاق قادری

    وینجن:۔
    حروف صحیح مفرد 33 ہیں۔
    دوسری درجہ بندی: چَ وَرگ

    چَ च

    چھَ छ

    جَ ज

    جھَ झ

    نِیاں ञ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو سے ہندی سیکھیے ۔ عبدالرزاق قادری

    وینجن:۔
    حروف صحیح مفرد 33 ہیں۔
    تیسری درجہ بندی: ٹَ وَرگ

    ٹَ ट

    ٹھَ ठ

    ڈَ ड

    ڈھَ ढ

    اَنْڑَ ण
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو سے ہندی سیکھیے ۔ عبدالرزاق قادری

    چوتھی درجہ بندی : تَ وَرگ

    تَ त

    تھَ थ

    دَ द

    دھَ ध

    نَ न
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو سے ہندی سیکھیے ۔ عبدالرزاق قادری

    پانچویں درجہ بندی : پَ وَرگ

    پَ प

    پھَ फ

    بَ ब

    بھَ भ

    مَ म
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
     
  8. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو سے ہندی سیکھیے ۔ عبدالرزاق قادری

    چھٹی درجہ بندی میں 8 اکشر ہیں۔

    یَ य

    رَ र

    لَ ल

    وَ व

    شَ श

    ششَ ष

    سَ ۔ ثَ स

    ہَ ۔ ھَ ۔ حَ ह


    _________________________
     
  9. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو سے ہندی سیکھیے ۔ عبدالرزاق قادری

    مرکب 4 ہیں۔
    سینیُکت وینجن:۔



    क्ष کْشَ
    त्र تْرَ
    श्र شْرَ
    ज्ञ گْیَ
     
  10. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
  11. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو سے ہندی سیکھیے ۔ عبدالرزاق قادری

    ہندی گنتی
    ہندی نمبر:۔ हिन्दी अंक :-

    १ 1
    २ 2
    ३ 3
    ४ 4
    ५ 5
    ६ 6
    ७ 7
    ८ 8
    ९ 9
    ० 0
    ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    ایک تحقیق "شیخ محمد اکرام کی آب کوثر" کے مطابق ساری دنیا میں ہند سے ہند ہی سے گئے یعنی ہندوستان سے۔ مسلم عباسی خلافت کے دور میں کسی ہندو پنڈت وغیرہ کی خدمات لے کر ہندوستانی حساب کی کتاب کا ترجمہ کیا گیا۔ وہاں سے ہندسے مسلمانوں میں آئے۔ پہلے صرف اَحَدَ عَشَرَ یعنی عربی بیانیہ طریقے سے گنتی لکھی جاتی تھی۔ اور یورپ میں صرف رومن
    i ii iii iv v vi vii viii ix
    گنتی رائج تھی۔
    مسلمانوں سے دیگر مغربی ممالک وغیرہ نے تعلیمی استفادہ کیا۔ پس یہ جدید انگریزی نمبر بھی ہندی کی بگڑی ہوئی یا سدھری ہوئی شکل ہے۔ جیسے اردو عربی ہندسے بھی ہیں۔ (٠‎ - ١‎ - ٢‎ - ٣‎ - ٤‎ - ٥‎ - ٦‎ - ٧‎ - ٨‎ - ٩‎)
     
  12. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو سے ہندی سیکھیے ۔ عبدالرزاق قادری

    دو اکشر والے شبد


    اب अब
    تب तब
    کب कब
    جب जब
    ٹب टब
    گھر घर
    ...................................
    چھت پر مت چڑھ
    छत पर मत चढ़ |

    نٹ کھٹ مت بن
    नट खट मत बन |
    ...................................

    اس = इस
    اس = अस
    اس = उस
    آس = आस
    پس = पस
    بس = बस

    ................................
    آم = आम
    آج = आज​
     
  13. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو سے ہندی سیکھیے ۔ عبدالرزاق قادری

    اِس = इस
    اُس = अस
    اَس = उस
    آس = आस
    پس = पस
    بس = बस




    आग آگ
    रब رب
    सब سب
    शर شر
    रद رد
    दर در




    सर سر
    रस رس
    तप تپ
    आब آب
    पत پت
    ईख ایکھ
    ऒट اوٹ
    ................................
     
  14. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو سے ہندی سیکھیے ۔ عبدالرزاق قادری

    ہندی اور اردو میں لکھنے کے حوالے سے بہت سے اختلافات ہیں۔ سوَر کو کسی بھی وینجن سے پہلے
    اب अब
    اِس = इस
    اَس = अस
    اُس = उस
    آس = आस
    آم = आम
    آج = आज
    आग آگ
    आब آب
    ईख ایکھ
    ऒट اوٹ
    اس طرح لکھا اور پڑھا جا سکتا ہے۔
    جبکہ وینجن اکشر کے بعد سوَر کا معاملہ اور ہے۔
    जआ جَ آ
    یہ لفظ جا نہیں ہے۔
    कई ک اِی = کئی ہے
    یہ لفظ "کِی" نہیں ہے۔
    मऊ مَ اُو = مئُو ہے ۔
    مُو نہیں ہے۔
    चओ چَ او = چئو ہے ۔
    چو نہیں ہے ۔
     
  15. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو سے ہندی سیکھیے ۔ عبدالرزاق قادری

    ایک بڑا اختلاف
    اُ उ
    ऊ اُو

    اور

    ओ او

    اَوْ औ
    کا ہے۔
    اُ उ اُلو جیسے لٍفظوں کے لیے
    ऊ اُو اُون ، اُونٹ وغیرہ
    ओ او او ٹ ، اوکھلی وغیرہ
    اَوْ औ عَورت ، اَوسان وغیرہ کے لیے استعمال ہوتے ہیں
    ان کی مکسنگ سے معاملہ گڑ بڑ ہو سکتا ہے۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو سے ہندی سیکھیے ۔ عبدالرزاق قادری

    بہت خوب اچھا سلسلہ ہے مگر ہے کچھ مشکل
     
  17. طفیل اعوان
    آف لائن

    طفیل اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2012
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو سے ہندی سیکھیے ۔ عبدالرزاق قادری

    السلام علیکم قادری بھائی !
    ‏"طفیل" کو ہندی میں کیسے لکھیں گے ؟
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو سے ہندی سیکھیے ۔ عبدالرزاق قادری

    کیا آگے کے میں سیکھا دوں
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو سے ہندی سیکھیے ۔ عبدالرزاق قادری

    سانا سسٹر یہ تو آپ کی مہربانی ہوگی اگر یہ لڑی جاری رہے تو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں