1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"اردو" زبان میں اسم صارف بنانے میں مشکل در پیش آ رہی ہے

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏26 جون 2008۔

  1. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    اسلام و علیکم!

    مجھے یہاں پر اپنا "اردو" زبان میں اسم صارف بنانے میں مشکل در پیش آ رہی ہے- جب بھی میں نیا اسم صارف بنانے کی کوشش کرتا ہوں تو مجھے صرف انگلش ذبان میں ٹائپ کرکے ہی اسم صارف بنانے کی اجازت ملتی ہے۔ جب کے میں اپنا اسم صارف "اردو زبان" میں ٹائپ کرکے بنانا چاہتا ہوں- براہ مہربانی میری اس سلسلے میں کچھ مدد کر دیں۔

    شکریہ
    و سلام

    مہمان
     
  2. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم


    یہ مسئلہ حل کر دیا گیا ہے :hands: اب آپ اردو میں اسم صارف بنا سکتے ہیں


    والسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں