1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو زبان میں آئی ٹی کا واحد مستند جریدہ کمپیوٹنگ

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از علمدار, ‏5 جون 2007۔

  1. علمدار
    آف لائن

    علمدار ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عزیز دوستو! السلام علیکم-
    پاکستان میں آئی ٹی کے فروغ کے لیے ماہنامہ کمپیوٹنگ ایک نئی کاوش ہے امید ہے آپ کو ہمارا میگزین پسند آئے گا- تازہ ترین شمارے کا ٹائٹل حاضر خدمت ہے


    [​IMG]
     
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ یہ رسالہ میں کہان سے خرید سکتی ہوں ، یہ اوکاڑہ میں دستیاب نہیں ہے ۔
     
  3. علمدار
    آف لائن

    علمدار ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اوکاڑہ میں کمپیوٹنگ حاصل کرنے کے لیے اس بک اسٹال سے رابطہ کیا جا سکتا ہے:
    الکریم بک اسٹال، کچہری بازار، اوکاڑہ

    شکریہ-
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    واہ علمدار بھائی آپ نے تو دل خوش کر دیا۔ اگر میں یہ رسالہ سالانہ ادائیگی کے ساتھ بذریعہ ڈاک حاصل کرنا چاہوں تو اس کا کیا طریق کار ہے؟ اردو میں آئی ٹی کے فروغ کے حوالے سے یہ واقعی ایک اہم سنگ میل ہے۔ اللہ رب العزت آپ کو استقامت دے۔ آمین
     
  5. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    علمدار بھائی بہت خوب ۔ اور اگر کبھی کچھ وقت نکال کر بڑے بڑے شہروں میں جہاں کمپیوٹنگ موجود ہوں وہاں کی پوری لسٹ دے دیں تو اس طرح مزید آسانی ہو جائے گی۔
     
  6. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    بہت خوب جی

    بہت اچھی چیز بتائی


    کیا میرے جیسا اندلسی اس کو آنلائن پڑھ سکتا ہے ؟
     
  7. علمدار
    آف لائن

    علمدار ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عبید بھائی! کمپیوٹنگ جہاں جہاں دستیاب ہے وہ لسٹ کافی لمبی ہے- میں اپنے فورم پر پوسٹ کر چکا ہوں-

    اندلسی! بالکل آپ کچھ مواد آن لائن بھی پڑھ سکتے ہیں-
    http://www.computingpk.com
    آپ کی آرا کا انتظار رہے گا-
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں