1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو دھوم جی کچھ اپنے بارے میں ہمیں آگاہ کریں

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏10 اکتوبر 2008۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان


    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔



    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9۔" ہماری اردو " سے تعارف کیسے ہوا ؟


    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. اردو دھوم
    آف لائن

    اردو دھوم ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    عدنان میرے والدین نے رکھا ہے

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    کوئی لقب نہیں ہے

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    26 سال

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    پاکستان

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    ایم اے

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    اردو کی ترویج

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    روزی روٹی کمانا

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    ایک اچھا انسام بننے کا ارادہ ہے انشااللہ

    9۔" ہماری اردو " سے تعارف کیسے ہوا ؟
    گوگل سرچ
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    عدنان صاحب آپکے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا :dilphool:
    :mashallah: آپ کافی تعلیم یافتہ ہیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا

    اللہ کریم آپ ایک انتہائی اچھا انسان بننے کی توفیق عطا فرمائیں :dilphool:

    انشاءاللہ آپ سے ملاقات رہے گی :flor:
     
  4. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    عدنان صاحب، تفصیلی تعارف کا بہت شکریہ۔ امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ بزم پسند آئیگی۔ ویلکم۔
     
  5. اردو دھوم
    آف لائن

    اردو دھوم ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool: :a191:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عدنان بھائی آپ نے کون سے مضمون میں ایم اے کیا ہے :soch:
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :salam:
    عدنان بھائی آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا۔
    امید ہے یہاں آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔ آتے رہیے گا۔
    آپ کی سوچ ماشاءاللہ بہت اچھی ہے۔ اللہ آپ کے تمام نیک ارادوں کی تکمیل میں آپ کی مدد کرے، آمین
    :dilphool:
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اردو دھوم! آپ کے بارے جان کے خوشی ہوئی اور امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    عدنان جی،!!!!
    بہت شکریہ آپ کے تعارف کا، بہت ھی خوشی حاصل ھوئی، امید ھے کہ آپ اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت ھماری پیاری اردو کی محفل کو بھی دیتے رھیں گے،!!!!!

    خوش رھیں،!!!!! :dilphool:
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عدنان صاحب آپ کے بارے میں تعارف حاصل کر کے اچھا لگا۔۔۔خوش رہیں۔۔۔ :dilphool:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عدنان عرف اردو دھوم بھائی ۔
    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:
    آپکا نام اور تعارف جان کر اچھا لگا۔
    ورنہ " اردو دھوم " والے نک کی وجہ سے میں تو آپکو خاتون سمجھ رہا تھا :176:
     
  13. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فزکس میں کیا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  14. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم عدنان عرف اردو دھوم بھائی ۔
    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:
    آپکا نام اور تعارف جان کر اچھا لگا۔
    ورنہ " اردو دھوم " والے نک کی وجہ سے میں تو آپکو خاتون سمجھ رہا تھا :176:[/quote:2g241iv3]
    اردو دھوم ایک اردو کا فورم ہے۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فزکس میں کیا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/quote:zd8djmvn]

    فزکس میں ایم ایس سی ہوتی ہے :suno:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں