1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو ترجمعہ کرین

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از مسلم پاور, ‏5 اپریل 2009۔

  1. مسلم پاور
    آف لائن

    مسلم پاور ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اپریل 2009
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم
    اس امید کے ساتھ کہ ہم میں کوہی نہ کوہی ضرور قابل ہو گا جو اس ٹیوب اور اس سے متلقہ دیگر کلپ کا اردو ترجمہ کریے گا
    کوہی بندا تکلیف کریے اور اسکا اردو ترجمہ کرکے عوام میں میڈیاکا غلط اثر لینے پر آگاہ کریے
    بہت شکریہ
    http://www.youtube.com/watch?v=hdKWm-D23bc
    [youtube:1t3vihbb]http://www.youtube.com/watch?v=hdKWm-D23bc[/youtube:1t3vihbb]
     
  2. مسلم پاور
    آف لائن

    مسلم پاور ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اپریل 2009
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ان کلپ میں بتایا گیا ہے کہ دجال کے آنے کا دنیا کیسے انتظار کر رہی ہے خصوصا مغربی دنیا اسکا کتنی بے چینی سے انتظار کر رہی ہے
    امریکن اور یہودی مل کر دنیا میں ورلڈ آڈر کا نظام نافذ کر رہے ہین اس کے لیے
    وہ میڈیا کو سیڑھی بنا رہے ہین
    امریکن نفیسات دان کے مطابق انسان کو قابو کرنے کے لیے تین معاملوں کو دیکھا جاتا ہے
    1۔برین دماغ
    2۔باڈی جسم
    3۔روح سول
    یہ نظریہ کو سامنے رکھتے ہوے مغربی ممالک اور اسراہیل ملک کر دنیا میں ایک ہی بادشاہ کا نظام لانے کی تیاری کر رہے ہین
    اور بھی بہت کچھ ہے لیکن میری کواہش ہے کہ پورا لکھوں مگر
    وقت کی کمی کے باعث مجبوری اگر ٹاہم ملا تو کسی نہ کسی دن پورا کرون گا
    اور میرے وہ بھاہی جن کے دل میں اپنی قوم کے لیے کچھ اھساس ہے وہ ضرور کوشش کرین گے
    اس کلپ کو انٹرنیٹ پر قومی زبان میں نشر کرنے کے لیے ،،،
    جزاک اللہ
    پچاس کے لگ بھگ کلپ ہین،،سارے ہی زبردست ہین
    http://www.youtube.com/watch?v=hdKWm-D23bc
    http://www.youtube.com/watch?v=YaqybvymYIE
    http://www.youtube.com/watch?v=hdKWm-D23bc

    باقی کود ہی ڈھونڈ لیجے گا
    شکریہ وسلام
     
  3. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    مسلم پاور بھائی جزاک اللہ مجھے بھی عیسائیت کے بارے میں کچھ علم ہے سچ کہا ہے آپ نے دجال کا انتظار ہے ان ملکوں میں دجال یعنی شیطان
    میں بھی سب بہنو بھائیوں سے درخواست کروں گا کہ جن کے پاس علم ہے ضرور ترجمہ کریں
    وسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں