1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو انسائیکلوپیڈیا کے لیے اردو مواد کی ٹائپنگ میں مدد درکار

Discussion in 'فروغِ علم و فن' started by ابن بطوطہ, Aug 31, 2012.

  1. ابن بطوطہ
    Offline

    ابن بطوطہ ممبر

    السلام علیکم، میں ایک عدد آن لائن اردو انسائیکلوپیڈیا مرتب کر رہاں ہوں۔ رکاوٹ مواد کی ٹائپنگ ہے جس کی وجہ سے کام سست روی کا شکار ہے۔ اس کام کو جلد مکمل کرنے کے لیے آپ کی مدد درکار ہے۔ احباب سے گذارش ہے کہ رضاکارنہ طور پر اس کام میں میری مدد کریں۔ اس کام کو آسان بنانے کے لیے میں نے ایک سافٹ وئیر بھی تخلیق کیا ہے جس کا ربط مندرجہ ذیل ہے۔ اس کے بہتر استعمال کے لیے وڈیو ٹیوٹوریل بھی بنا دیا ہے۔

    سافٹ وئیر کو چلنے کے لیے ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 کی ضرورت ہے۔

    32 بٹ

    http://download.microsoft.com/download/5/6/7/567758a3-759e-473e-bf8f-52154438565a/dotnetfx.exe

    64 بٹ

    http://www.microsoft.com/downloads/...00-ACF8-4FA1-AFFB-40E78D788B00&displaylang=en

    ڈاؤنلوڈ ربط

    http://www.urduencyclopedia.org/soft/typehelper.zip

    وڈیو ٹیوٹوریل


    ہماری اردو کی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس دھاگے کی طرف لوگوں کی توجہ مبذول کروائیں۔ خاص کر صدیقی جی اور ملک بلال سے خصوصی درخواست ہے کہ وہ اس میں حصہ ضرور ڈالیں۔
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: اردو انسائیکلوپیڈیا کے لیے اردو مواد کی ٹائپنگ میں مدد درکار

    محترم اسلام علیکم

    بلال بھائی نے خصوصی طور پر مجھے اس کام کیلئے کہا مگر میرے ذہن میں ایک سوال ہے وہ یہ کہ میں‌کوئی صفحہ ٹائیپ کروں تو مجھے کیسے پتا چلے گا کہ کسی اور نے بھی ٹائیپ کیا ہے یا نہیں یا پھر تمام رضاکاروں کو کام بانٹ کردیں میرے لئے جو حکم ہو میں حاضر ہوں
     
  3. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: اردو انسائیکلوپیڈیا کے لیے اردو مواد کی ٹائپنگ میں مدد درکار

    مجھے بہت مشکل لگتاہے کوئی چیز اپ لوڈ کرنی ہو میں اس چکر میں نہیں پڑنا چاہتا
     
  4. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    جواب: اردو انسائیکلوپیڈیا کے لیے اردو مواد کی ٹائپنگ میں مدد درکار


    جو صفحہ ٹائپ ہو جاتا ہے وہ وہاں سے خودکار طریقے سے خود ہی غائب ہو جاتا ہے ۔۔۔جس صفحے کا نمبر وہاں موجود ہے اس کا مطلب وہ ٹائپ نہیں‌ہوا۔۔
     
  5. ابن بطوطہ
    Offline

    ابن بطوطہ ممبر

    جواب: اردو انسائیکلوپیڈیا کے لیے اردو مواد کی ٹائپنگ میں مدد درکار

    آپ اس وڈیو ٹیوٹوریل کو ایک دفعہ دیکھ لیں۔ اس میں ان سوالات کی وضاحت موجود ہے۔ مدد کا شکریہ۔
     

Share This Page