1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ادیبوں کے لطیفے

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏7 دسمبر 2011۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    اس بات سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا کہ ہمارے ادیبوں نے اردو ادب کے لئے قابِل قدر خدمات انجام دیں ہیں جنہیں کسی صورت فراموش نہیں کیا جاسکتا. اس بات سے قطع نظر بہت ہی کم لوگ اس بات سے واقف ہونگے کہ ہمارے ادییب کمال کے حاضر جواب تھے بلکہ وہ چھوٹی چھوٹی روز مرہ کی باتوں میں بھی اتنا شگفتہ مزاح نکالتے تھے جو لطیفے کی صورت اختیار کر جاتے تھے.
    آج سےمیں ان ادیبوں کی کچھ کھٹی میٹھی اور پر مزاح باتیں وقتاً فوقتاً آپ سب سے شئیر کرتی رہوں گی اس امید کے ساتھ کہ آپ بھی اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے میرا بھرپور ساتھ دیں گے.
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ادیبوں کے لطیفے

    میر تقی میر اردو کے مشہور شاعر تھے.کسی نے ان سے دریافت کیا. میاں صاحب:اس زمانے میں کتنے لوگ ہیں جنہیں آپ شاعر سمجھتے ہیں؟؟ بولے... اڑھائی،، ایک یہ ناچیز،دوسرا مرزا سودا اور نصف میر سوز. اور میر حسن؟؟؟؟
    ان ہی صاحب نے تعجب سے پوچھا... میر صاحب بولے
    چلئے پونے تین سہی​
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ادیبوں کے لطیفے

    ارے ھارون بھائی مجھے پتہ نہیں تھا کہ پہلے سے ایک ایسی لڑی بنی ہوئی ہے ۔میں جب لطیفے پڑھ رہی تھی تب خیال آیا کہ لڑی بنا کہ شئیر کروں۔بحرحآل آپ اسے اَسی لڑی میں مرج کرسکتے ہیں:happy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں