1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

احتشام صدیقی صاحب کے بھائی علیل ہیں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏13 اپریل 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    کل احتشام صدیقی بھائی سے فون پر بات ہوئی ہے ان کے بھائی دل کے عارضے میں مبتلا ہیں اور ان کا دل کا ٹیسٹ اینجیو گرافی ہورہی تھی ۔
    آپ سب احباب سے التماس ہے ، @احتشام محمود صدیقی صاحب کے بھائی کیلئے دعا کریں ، اللہ کریم انہیں صحت کاملہ عطا فرمائیں اور ان کی تکالیف کو راحت میں بدل دیں
     
    احتشام محمود صدیقی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری دعاء ہے کہ اللہ تعالی احتشام بھائی کے برادر کو جلد صحت یاب فرمائیں۔ ۔۔۔۔۔۔ آمین
     
    احتشام محمود صدیقی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ پاک اپنے پیارے حبیب آقا دو جہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے احتشام بھائی صاحب کے بھائی صاحب کو جلد مکمل شفا اور صحت کاملہ عطا فرما آمین ثم آمین
     
    تانیہ، احتشام محمود صدیقی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے احتشام صدیقی صاحب کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
    تانیہ اور احتشام محمود صدیقی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم اپنے حبیبِ پاک کے صدقہ میں ہمارے بھائی جان کو صیحت کاملہ و عاجلہ عطا ء فرمائے
    آ مین
     
    تانیہ اور احتشام محمود صدیقی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی احتشام صاحب سے بات ہوئی ہے ماشاء اللہ ان کے بھائی گھر آچکے ہیں اور کافی بہتر ہیں ، احتشام صاحب سب کو سلام کہہ رہے ہیں
     
  7. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    ایک طویل غیر حاضری کے بعد جملہ احباب کو السلام علیکم۔
    الحمد للہ ۔ میرے بھائی بفضل اللہ تعالٰی اور آپ بھائیوں کی دعاؤں کی بدولت ۔ ۔روبہ صحت ہیں۔
    • تمام احباب کا انتھائی مشکورو ممنون ہوں ۔ اللہ ہم سب پر اپنا فضل و کرم فرمائے ۔ آمین۔
     
    تانیہ، الکرم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    شکر الحمد للہ ۔ اللہ کریم بھائی کو مزید صیحت عطاء فرمائے ۔ آ مین
     
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے احتشام صدیقی صاحب کے بھائی کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں