1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

احتشام صدیقی جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏7 جنوری 2012۔

  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟


    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احتیشام صدیقی جی کا تعارف

    شکریہ رات گزشتہ 50 فیصد مکمل کردیا تھا کہ بجلی کوچ کرگیںَ ۔ آج انشااللہ ۔
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احتیشام صدیقی جی کا تعارف

    احتشام بھائی ایک ایک سوال کا جواب لکھ کر پوسٹ کر لیں یا اپنے کمپیوٹر میں لکھ کر محفوظ کرتے جائیں جب مکمل ہو جائے تو یہاں ارسال کر دیں تاکہ محنت ضائع نہ ہو۔
     
  4. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احتشام صدیقی جی کا تعارف

    جوابات.



    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    نام میرا میرے تایا مرحوم نے رکھا تھا جو لکھنوَ میں آسودہ خاک ہیں.
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    لقب تو کوئ نہیں .بس سر نیم ہی ھے.
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    کیا بتایَں نصف صدی پر محیط ہے
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    شہر کراچی آماجگاہ ھے وقت پیدایَش سے.
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    ابتدا میں والدین کا حکم تھا بعداً وقت کا ادراک ہوا تو پھر اسی راہ پر چل پڑے،
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    روزی روٹی میں ہی مشغول ہیں اس وقت. دوست احباب تتر بتر ہوگے ملاقاتیں دفعہ 144 کی نظر ہویَں.ہاں وہ شب و روز اب کہاں.
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    مینجر اسٹورز کا لیبل چسپاں ہے (بریکٹ میں تحریر کردہ فقرہ کیا قابل اِحترازہے:soch:
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    کوئ ایسے ویسے نہیں اور خطرناک تو کر گزرے اب کیا
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    بس چلتے چلتے سرِ راہ.......
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احتشام صدیقی جی کا تعارف

    شکریہ آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا
     
  6. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احتشام صدیقی جی کا تعارف

    آپکا بیحد شکریہ .
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احتشام صدیقی جی کا تعارف

    پر کیوں :nose:
     
  8. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احتشام صدیقی جی کا تعارف

    انتھائ اچھے الفاظ پر مشتمل جواب پر اچھا لگا.[​IMG]
     
  9. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احتشام صدیقی جی کا تعارف

    بہت شکریہ تعارف کے لیے۔۔۔۔آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔۔۔
    آپ نصف صدی گزار چکے ہیں۔۔۔۔تو کافی اچھے اور تلخ تجربات سے بھی گزرے ہوں گے۔۔۔۔۔اپنے تجربات سے ہم کو ضرور استفادہ حاصل کرنے کا موقع دیجئے گا۔
     
  10. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احتشام صدیقی جی کا تعارف

    جی بالکل انشااللہ .آپ کا بھی شکریہ .جناب
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احتشام صدیقی جی کا تعارف

    محترم احتشام محمود صدیقی صاحب!
    بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے جان کر ۔ آپ جیسے بزرگوں کی ہماری محبت بھری محفل میں شمولیت ہمارے لیے باعث افتخار ہے۔ اور میں‌صدیقی جی کی بات کی تائید کروں‌گا اور آپ سے گزارش کروں‌گا کہ ہمیں‌اپنی زندگی کے تجربات سے آگاہ کریں ۔
    خوش رہیں۔
     
  12. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احتشام صدیقی جی کا تعارف

    محترم
    آپ کا ممنون ہوں.
     
  13. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: احتشام صدیقی جی کا تعارف

    تعارف کے لیے بہت شکریہ اور ہماری اردو پہ ایک بار پھر سے خوش آمدید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں