1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اتنا مرے رسولﷺ کا کردار ہے وسیع ۔۔ ضمیر یوسف کلکت

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏20 دسمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اک ایک رمز و معنئ گفتار ہے وسیع
    ہر نکتہ آپ کا شہِ ابرار ہے وسیع

    روزِ جزا کروڑوں گنہگار چھپ گئے
    اتنی ردائے احمدِ مختار ہے وسیع

    ممکن نہیں کہ حیطئہ افکار میں سمائے
    اتنا مرے رسولﷺ کا کردار ہے وسیع

    صدیاں گزر چکی ہیں مکمّل نہ ہو سکا
    شاہِ رسل کا ذکرِ ضیا بار ہے وسیع

    آؤ گناہگارو! لِوا کے تلے چلو!
    رب بخش دیگا،رحمتِ سرکار ہے وسیع

    کوئ نہیں ہے تنگئ حالات کا شکار
    اتنا نبیﷺ کا شہرِ پُر انوار ہے وسیع

    مسکن نہ کیوں بنے وہ فرشتوں کا اے ضمیر!
    صحنِ نبیﷺ کا سایئہ دیوار ہے وسیع
    -----
    ضمیر یوسف کلکت
    بزم نعتﷺ
    عالمی واٹس ایپ گروپ "بزم نعت" کا چھپنواں شاندار طرحی مشاعرہ
    1 اگست 2018
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ممکن نہیں کہ حیطئہ افکار میں سمائے
    اتنا مرے رسولﷺ کا کردار ہے وسیع
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آؤ گناہگارو ! لِوا کے تلے چلو !
    رب بخش دیگا، رحمتِ سرکار ہے وسیع
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نہیں ہے تنگئ حالات کا شکار
    اتنا نبیﷺ کا شہرِ پُر انوار ہے وسیع
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں