1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اتقال پر ملال

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏19 جون 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Guest
    Online

    Guest مہمان

    ذوالقرنین کاش بھای کا روڈ اہکسیڈنٹ مین انتقال ہوگیا ہے
    آپ لوگوں سے لواحقین کے صبر جمیل کی دعا کی اپیل ہے
     
  2. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    لیکن اس خبر کی تصدیق کیسے ہو سکتی ہے ؟ اور آپ نے اپنے نام مندرج نام سے یہ پیغام کیوں‌نہیں ارسال کیا ؟

    والسلام
     
  3. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    اللہ تعالی خیر فرمائے۔
    کوئی ڈرامائی سی کہانی لگتی ہے :soch:
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی یھی لگتاہے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا مذاق ری بات ہے اللہ کریم ذوالقرنین بھائی کو اپنے حفظ امان میں رکھیں
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ خیر اللہ ذوالقرنین بھائی سمیت تمام مسلمانون کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔آمین
     
  7. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین ثم آمین ۔۔

    ویسے اگر کسی نے یہ مذاق کیا ہے تو بہت ہی ذیادہ فضول مذاق ہے ۔۔۔
    :hathora:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کوئی دوست جو ذوالقرنین بھائی کے قریب ہو اس خبر کی تردید کرسکتا ہے ؟
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اللہ سے دعا ہے کہ یہ ایک مذاق ہی ہو آمین!
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آمین موت تو برحق ہے لیکن اس طرح اچانک ۔ ۔ ۔ ۔ ایک عجیب سی وحشت سی ہورہی ہے اس تھریڈ کو یہان دیکھ کر ۔ ۔ ۔ اللہ رحم کرئے زوالقرنین اور انکی فیملی پر ۔ ۔ ۔
     
  13. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ایک بات سوالیہ نشانہ ہے کہ اگر ذوالقرنین بھائی زندہ ہیں تو فورم پر حاضر کیوں نہیں ہورہے؟
    اللہ تعالی ان کی زندگی میں برکت عطافرمائے۔آمین
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی ۔ اللہ تعالی ذوالقرنین بھائی کو صحت و سلامتی دے آمین
    شاید آپ کو یاد نہیں کہ ہفتہ بھر پہلے ذوالقرنین بھائی اور عنبرین بجیا سب کو "الوداع" کہہ کے گئے ہیں کہ 24 جون کو انکی شادی ہے اور وہ اسکے بعد تقریبات سے فارغ ہوکر دوبارہ ہماری اردو پر آئیں گے۔ اس لیے ہمیں انتظار کرنا چاہیے۔ یا پھر ہارون بھائی کی تجویز اچھی ہے کہ اگر کسی دوست کے پاس ان دونوں کا کوئی رابطہ ہو تو انکی خیریت معلوم کرکے یہاں اطلاع کردیں۔ شکریہ
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہ خبر اللٌہ کرے کہ ایک مذاق کی حد تک ھی ھو،!!!!!! میرا دل بہت ھی زیادہ پریشان ھے،!!!!!!
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محترم عبدالرحمٰن سید صاحب!

    آپ پریشان مت ہوں، ہم سب کو یہ ایک مذاق ہی لگ رہا ہے۔ کاش بھائی اور عنبرین صاحبہ نے اپنی شادی کی مصروفیت کا سب کو بتایا تھا اور کہا تھا کہ وہ شادی کے بعد ہی واپس آئیں گے۔ اور پھر جن صاحب نے یہ پیغام ارسال کِیا تھا وہ خود بھی اب تک پلٹ کر نہیں آئے۔

    برائے مہربانی آپ اپنی صحت کا خیال رکھیں اور پریشانی بالکل مت لیں۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محترم عبدالرحمٰن سید صاحب!

    آپ پریشان مت ہوں، ہم سب کو یہ ایک مذاق ہی لگ رہا ہے۔ کاش بھائی اور عنبرین صاحبہ نے اپنی شادی کی مصروفیت کا سب کو بتایا تھا اور کہا تھا کہ وہ شادی کے بعد ہی واپس آئیں گے۔ اور پھر جن صاحب نے یہ پیغام ارسال کِیا تھا وہ خود بھی اب تک پلٹ کر نہیں آئے۔

    برائے مہربانی آپ اپنی صحت کا خیال رکھیں اور پریشانی بالکل مت لیں۔[/quote:2bd2pv9l]
    جبار بھائی کی بات دل کو لگتی ہے پیغام لکھنے والا دوبارہ نہیں آیا اللہ کریم سے دعا فرمائیں کہ ہمارے سب کے پیارے بھئی اور بہن کی شادی کیر سے انجام پذیر ہو اور وہ اپنی زنگی ہنسی خوشی گذاریں
     
  18. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ویسے بھی ہمیں کسی مستقل صارف کی بات پر یقین کرنا چاہیے۔
    ہم پاکستانی تو افواہ بازی اور گپ بازی میں ویسے ہی دنیا میں نمبر 1 ہیں :takar:
     
  19. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ہمیں ایسے ہی کسی کی بات پر یقین نہیں کرنا چاہیے
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میری ایک رائے ھے کہ اس ھماری پیاری اردو کے ھر ایک صارف کے مکمل کوائف اور رابطہ کیلئے ٹیلیفون نمبرز کا ایک جگہ خفیہ طور سے رکارڈ میں موجود ھونا چاھئے، تاکہ وقت ضرورت پر ان سے انتظامیہ کو رابطہ کرنے میں کوئی دشواری نہ ھو،!!!!!!
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی کی تجویز اچھی ہے۔ بشرطیکہ صارف رضامندی سے اپنے کوائف و رابطہ دینے کے لیے تیار ہو یعنی صارف کو کوئی اعتراض نہ ہو ۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی کی تجویز اچھی ہے۔ بشرطیکہ صارف رضامندی سے اپنے کوائف و رابطہ دینے کے لیے تیار ہو یعنی صارف کو کوئی اعتراض نہ ہو ۔[/quote:2pvaii3f]
    یہ طریقہ اچھا ہے اور اس میں میرے خیال میں کوئی قابل اعتراض بات بھی نہیں
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو انتظامیہ سے درخواست کرونگا کہ جلد سے جلد تمام صارفین کے پروفائل میں ضرورت کے مطابق مزید ذاتی معلومات کے کالم کھول دئے جائیں، اور صارفین کی مرضی پر ھوگا کہ وہ پبلک، میں، دوستوں یا احباب میں ظاھر کرنا چاھتے ھیں یا مکمل طور سے ان ذاتی رابطہ کی معلومات کو خفیہ رکھا جائے،!!!!!
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ سب کی مرضی پہ منحصر ہونا چاہیئے کہ آیا وہ اپنا ایڈریس یا شناخت ظاہر کرنا چاہتے ہیں یا نہیں
    :yes:
     
  25. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    عنبرین صاحبہ کو ذاتی پیغام ارسال کر کے حقیقت دریافت کی جا سکتی ہے ۔
    لیکن جیسا کے بعض جوابات کے توسط سے یہ پتا چلا ہے کہ وہ شادی کی تیاری میں مصروف ہیں
    تو ایسے میں وہ انٹرنیٹ سے دور ہوں گی۔

    ذوالقرنین نے اپنا مقام کراچی درج کیا ہے۔ کراچی کے صارفین سے اُن کے متعلق پوچھا جا سکتا ہے۔
    ایسا اکثر ہوتا ہے کہ ایک ہی شہر کے لوگ ذاتی پیغام کے ذریعہ ایک دوسرے سے رابطہ کر لیتے ہیں۔

    ایک لڑی ذوالقرنین صاحب کی خیریت دریافت کرنے کے نام سے شروع کی جائے۔
    اگر کسی صارف کی نظر اِس لڑی پر نہ پڑے۔ تو دوسری لڑی اپنی طرف اُس کی
    تو جہ مبذول کرلے اور ۔ ۔ ۔ کوئی ہمیں حقائق سے آگاہ کرے۔

    اللہ کرے وہ جہاں بھی ہوں صحیح سلامت ہوں
    ۔
     
  26. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    سلام

    خبر شئیر کرنے کا شکریہ لیکن آپ کو یہ خبر کیسے ملی ¿¿¿¿‌ کچھ تفصیلات سے ہمیں بھی تو آگاہ کریں


    :horse:

    اللہ حافظ
     
  27. Guest
    Online

    Guest مہمان

    کمال صاحب کا فرض ہے کہ وہ اپنی خبر کی تصدیق کریں اور ہماری اردو کے سب شرکا جو اتنے پریشان ہیں ان کی پریشانی دور کریں۔ اگر یہ خبر سچی ہے تو مغفرت کی دعا کر سکیں۔

    ایسے سانحات زندگی میں ہوتے رہتے ہیں اور ان کا کرب زندگی بھر محسوس ہوتا رہتا ہے

    اللہ تعالی ہم سب کو اپنی امان میں رکھے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جس صاحب نے یہ خبر دی تھی کیا وہ ذوالقرنین بھائی کے گھر کا یا کسی عزیز کا فون نمبر یا ایڈریس بتادیں تو اس خبر کی تصدیق یا تردید ہوسکے ۔
     
  29. Guest
    Online

    Guest مہمان

    [align=center]بسم اللہ الرحمن الرحیم[/align]میں سید ذوالقرنین کاش کا سب سے قریبی دوست ہوں اور ذوالقرنین نے مجھے پاس ورڈ دے کر کہاکہ فلاں فلاں تھریڈ میں جاکر دیکھو کہ کتنوں نے شادی کی مبارک باد دی ہے لیکن مجھے شادی کی ایک بھی مبارک باد نظر نہ آئی میں نے ان کو اطلاع دی کہ کوئی بھی پیغام نہیں تو وہ رنجیدہ ہوئے اور مزید بغور دیکھنے کو کہا ان کے کہنے پر میں پھر اسلام آباد آیا اور دوبارہ بغور مشاہد کیا لیکن مبارکبادی پیغام نظر نہ آیا البتہ المناک جھوٹی خبر نظر آئی کس کی اطلاع میں نے ذوالقرنین کاش کو دی، جس پر انہوں نے مجھے کہاکہ میں فوری طورپر تمام دوستوں کو اطلاع دوں۔ یہ خط انہوں نے مجھے لکھ کر دیا ہے جو میں نے ایک صاحب سے کمپوز کرواکر پیسٹ کررہا ہوں کیونکہ مجھے یونی کوڈ میں یا ان پیج میں کمپوزنگ نہیں آتی۔

    السلام و علیکم دوستو بھائیو اور بہنو
    میری غیرحاضری میں کسی بھائی نے میری موت کی اطلاع تشہیر کردی، پتہ نہیں یہ صاحب کون ہے اور ان سے میری کیا دشمنی ہے، خیر میں تو خیریت سے ہوں اور آپ لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ لوگوں کو میرے بعد میرے متعلق فکر لاحق ہوئی، اگر میں نے اپنے اس کزن جوکہ میرا دوست بھی ہے پیغام دیکھنے اسلام آباد نہ بھیجتا تو یہ اطلاع دھری کی دھری رہ جاتی۔ انشا اللہ میں جلد ہی کراچی آرہا ہوں، اور آپ لوگوں سے بہت جلد رابطہ ہوجائے گا۔ اس وقت میں اسلام آباد کے قریبی گاﺅں میں ہوں جہاں اس وقت انٹرنیٹ کی سہولت نہیں،
    والسلام
    آپ سب کا بھائی
    سید ذوالقرنین کاش
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر مہمان صاحب کی اطلاع درست ہے تو بصد شکر باری تعالی کہ ہمارے ذوالقرنین کاش بھائی باخیروعافیت اور سلامت ہیں۔ الحمدللہ۔
    شادی کی مبارکباد تو مٹھائی ملنے پر دینا تھی۔ ویسے بھی کسی افواہ باز نے تو ہماری آدھی جان یہ جھوٹی اطلاع دے کر ہی نکال دی تھی کہ ہمارے پیارے بھائی کا ایکسیڈنٹ ہوگیا۔ خدا تعالی ایسے افواہ باز مذاقیوں کو ہدایت دے۔ آمین

    ذوالقرنین بھائی آپ ہماری بھابھی کے ساتھ یہاں ایک بارواپس آئیں ۔ اپنی شادی کی تصاویر اور تفصیلات کے ساتھ ۔۔۔ پھر دیکھیے ہم آپ کا کیسا سواگت کرتے ہیں۔
    اور ہاں مٹھائی لانا مت بھولیے گا :boxing:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں