1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اتفاق سے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏10 اپریل 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    میں بھی اتنا ہی جانتا ہوں لیکن سوچنے کی بات ہے کہ کوا یہ خریدتا نہیں ہے تو پھر یہ چوری ہی کرتا ہو گا
     
    Last edited: ‏11 جون 2015
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے میرے ذہن میں بھی یہی خیال آیا
    لیکن ہو سکتا ہے کہ لوگ بےکار اور فضول قسم کی چیزیں جب پھینک دیتے ہوں تو یہ اٹھا کے لے آتا ہوگا
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    یہ بھی ہو سکتا ہے
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے ایک واقعہ یاد آیا
    کہ ایک مرتبہ گاڑی میں گھر سے آفس کے لئے نکلے۔ تو راستے میں ایک دو مرتبہ بلی کے میاؤں میاؤں کرنے کی آواز آئی۔ ہم سمجھے کہ آس پاس بلی ہوگی
    مگر جب آفس پہنچنے پر گاڑی بند کی تو پھر سے آواز آنا شروع کی۔ تلاش بسیار کے بعد ایک بلی کے بچہ جو گاڑی کے کسی حصے میں چھپا ہوا تھا باہر نکل آیا
    ہم نے سوچا کہ شام کو واپسی پر اسے واپس گھر کے پاس لے جائیں گے۔ مگر شام کو واپسی پر بلی کا بچہ کہیں دور چلا گیا تھا۔ اس بات پر بہت افسوس ہوا تھا۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    پتہ نہیں وہ کہاں سے آیا تھا شاید وہی چلا گیا ہو
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے ہمارا آفس اس وقت گھر سے تقریبا 15 کلومیٹر دور تھا۔
    اس لئے مجھے نہیں لگتا کہ وہ واپس جا سکا ہو
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    بلی راستہ ڈھونڈھنے میں بہت مشہور ہے
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے ایسا ہوا ہو تو اچھی بات ہے
    مگر فاصلہ بہت طویل تھا
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    بلی اور کتا جہاں ان کا ٹھکانہ ہو وہ ڈھونڈ لیتے ہیں چاھے وہ کتنی بھی دور ہو
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے کراچی میں ہیلمٹ کے بغیر موٹرسائیکل چلانے کی پابندی کے باوجود بہت لوگ بغیرہیلمٹ کے موٹرسائیکل استعمال کر رہے ہیں
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    قانون کا احترام کرنا چاھیے
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے عوام کیوں نہیں کرتی قانون کا احترام
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    کرناچاھیے احترام
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے ہم دوسرے ممالک میں جا کر وہاں کے قانون کا احترام کرتے ہیں
    لیکن اپنے ملک میں قانون کو درگزر کر دیتے ہیں
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    قانون شکنی خود ہمارے ملک میں حکمران کرتے ہیں اورعوام بھی کرتی ہے
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے جب ہم سُدھریں گے تو حکمران بھی سُدھر جائیں گے انشااللہ
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    یہ خاندانی سیاست والے کبھی نہیں سدھر سکتے
     
  18. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    اگر سدھارو تو سدھر جائیں گے ۔ نہیں سدھارو تو نہین سدھریں گے
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    اب ان کا ٹھکانہ جیل ہے کیونکہ بہت لوٹ مار کر چکے ہیں
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے ہم ان کو سلیکٹ کرتے ہیں
    تو ہماری سزا کیا ہونی چاہیے
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    کچھ مرضی سے اور کچھ ڈر سے کرتے ہیں
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے میں اکیلا ہی آن لائین ہوں
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    میں آیا تو آپ جا چکے تھے
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے کہاں
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    آف لائن
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے اس بار کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    جی ہاں بہت دکھ کی بات ہے
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں واقعی اتفاق سے دکھ کی ہی بات ہے
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے
    بہت دکھ ہے کہ بہت اموات ہو چکی ہیں
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اتفاق سے کچھ میڈیا والوں کا بھی قصور ہے اموات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے میں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں