1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اترپردیش حکومت ہی مسلم کش فسادات میں ملوث ہے: سیاسی جماعتیں ریاستی اسمبلی کے سامنے احتجاج

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏25 ستمبر 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اترپردیش حکومت ہی مسلم کش فسادات میں ملوث ہے: سیاسی جماعتیں ریاستی اسمبلی کے سامنے احتجاج

    نئی دہلی (اے پی پی) بھارت کی ریاست یوپی کی سیاسی جماعتوں نے ریاستی حکومت پر مسلم کش فسادات میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ علاقائی سیاسی جماعتوں نے صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور سماج وادی پارٹی نے مفادات حاصل کرنے کے لئے فسادات کو ہوا دی ہے ۔ مظفر نگر میں ہندو مسلم فسادات کے بعد عدم تحفظ کی شکار مقامی سکول کی 50 لڑکیوں نے تعلیم چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ لڑکیوں کے والدین نے بتایا کہ غربت کی بناءپر بچیوں کو دوسرے شہروں میں پڑھائی کیلئے نہیں بھیج سکتے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں