1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اب ہماری اردو بھی علوی نستعلیق میں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏5 نومبر 2008۔

  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    آپ میں سے کچھ ممبران کو تو خود ہی معلوم ہو گیا ہو گا اور کچھ نے ہماری اردو پر زیغم صاحب اور شاکر القادری صاحب کے پیغامات کے ذریعے دیکھ لیا ہو گا کہ اردو زبان کی ترقی کے سلسلے میں انٹرنیٹ پر ایک بہت بڑا اضافہ ہوا ہے، وہ اضافہ رسم الخط کے متعلق ہے ایسا اضافہ جس کا عرصہ دراز سے اردو کے لکھاریوں‌کو انتظار تھا، یعنی کہ نستعلیق فونٹ، عام لفظوں‌ میں وہ فونٹ جو عموما ہم Inpageنامی سوفٹ ویئر میں لکھتے ہیں‌۔

    گزشتہ دنوں‌ جب انٹرنیٹ پر اردو کی خدمت میں مصروف ایک ادارہ پر یہ اعلان ہوا کہ علوی نستعلیق نام کا فونٹ آ گیا ہے تو اسی وقت انٹرنیٹ کے مشہور اردو فورمز کو اسی فونٹ کے مطابق کر دیا گیا اسی سلسلے میں ہم نے ہماری اردو پر بھی اس فونٹ کو نصب کر دیا ہے اور by Default ہماری اردو اسی فونٹ‌ میں سیٹ کر دی گئی ہے تاہم اگر کوئی صارف اس فونٹ کی وجہ سے کسی مشکل کا شکار ہو تو وہ کنٹرول پینل میں‌ جا کر اس ربط پر بورڈ سٹائل میں نارمل EtechGreen سکِن کا انتخاب کرلے ۔

    علوی نستعلیق فونٹ میں ہماری اردو کا منظر ۔

    [​IMG]


    اگر آپ کو ہماری اردو پیاری اردو اس فونٹ میں نظر نہیں آ رہی تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں ابھی تک یہ فونٹ شامل نہیں ہے، اس فونٹ کے حصول کے لیے اس ربط پر کلک کریں‌، فونٹ ڈاؤنلوڈ‌ کر کے ZIP فائل کو UnZip کریں‌اور فونٹ‌کی فائل کو اپنے کمپیوٹر کی C:\Windows\Fonts نامی ڈائریکٹری میں کاپی کر دیں ۔


    اگر اس بارے کوئی مسئلہ ہو تو اسی لڑی میں بیان کیا جا سکتا ہے ۔

    والسلام

     
  2. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    وعلیکم السلام دریاب اندلسی صاحب :hands:
    بہت شکریہ جناب!!! :dilphool: علوی نستعلیق بے حد لاجواب اور خوبصورت فونٹ ہے۔ میں نے ابھی یہ انسٹال کی ہے۔ ہماری اُردو اِس خوبصورت فونٹ کی وجہ سے اور بھی زیادہ دیدہ زیب دکھائی دے رہی ہے ۔ :yes:
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    دریاب اندلسی صاحب،!!!!
    بہت بہت شکریہ،!!!!!
    بہت ھی خوبصورت اضافہ ھے، اب تو ھماری پیاری اردو کی اس محفل کی رونقوں میں مزید چار چاند لگ گئے ھیں،!!!!!

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    خوش رھیں،!!!!!
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت اضافہ ہے سہولت دینے کا شکریہ
     
  5. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    معلومات میں اضافہ کے لئے شکریہ :dilphool:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لک بھائی ۔ ٹرائی بھی کیا یا نہیں ؟
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم دریاب اندلسی صاحب ۔
    اس اہم اور خوبصورت ترقی پر
    ڈھیروں مبارک باد
    اور
    ڈھیروں شکریہ


    ویسے اصل کریڈٹ تو القلم والوں کو جاتا ہے۔ انکو بھی مبارکباد اور شکریہ :dilphool:
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سلام عرض ہے۔
    علوی فونٹ کے بعد ہماری اردو بہت پیاری لگ رہی ہے۔

    ترقی مبارک ہو :dilphool:
     
  10. زیغم
    آف لائن

    زیغم ممبر

    شمولیت:
    ‏16 ستمبر 2008
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت اچھے جناب۔ واقعی اب الفاظ زیادہ اچھے لگ رہے ہیں۔
    دریاب اندلسی صاحب،
    آپ نے میرے رومن میں لکھنے کا شکوہ کیا تھا۔ میں یہ بات پھلے بھی عرض کر چُکا ہوں کہ میری اردو ٹائپ کی سپیڈ اتنی اچھی نہیں، جبکہ رومن تو خوب ہے۔ SMS And Chat کی وجہ سے۔

    لیکن وہ علوی نستعلیق کی خبر کی مجھے بہت خوشی تھی اور اسی خوشی کی وجہ سے میں نے اپنے کزن کی مدد حاصل کی کیونکہ اسکی ٹائپ سپڈ مجھ سے اچھی ہے اور یوں وہ خبر یہاں لکھ دی۔

    اور ایک بات اور کہ یہ نستعلیق فونٹ Internet Explorer میں تو بہترین نتیجہ دکھا رہا ہے۔ :a191:
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میںانقلابی اقدام کرنے کا بھت شکریہ دریاب صاحب :flor:
     
  12. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :mashallah: :mashallah: :mashallah:
    :a165: :a165: :a165: :a165: :a165:
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:



    ذرا ایک نظر--------------------اردو ادب/تلقین انقلاب
     
  13. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    السلام علیکم
    بہت خوبصورت اضافہ ہے :mashallah:
    بہت مبارک ہو :dilphool:
     
  14. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت خوبصورت ۔ ۔ مبارک ہو
     
  15. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔

    بہت اچھا فونٹ ہے، لیکن لکھتے وقت تو وہی پرانا ہی آ رہا ہے ؟ کیا وجہ ہے

    خوش رہیں
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہی بات میں بھی پوچھنا چاہ رہی تھی
     
  17. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ارسال پیغام کے صفحہ پر بھی یہ فونٹ شامل کر دیا گیا ۔

    والسلام
     
  18. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اب ہماری اردو بھی علوی نستعلیق میں

    مندرجہ بالا لنکس سے فونٹ ڈاؤن لوڈ‌ نہیں‌ہورہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں