1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اب کیا ہوگا ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏15 جنوری 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ بہت جلد اور لمبے عرصے کے لئے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کھاؤ جی کا کیا بنا
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی صرف 7 سال کے لئے اندر گیا ہے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رہ بھی اتنے ہی گئے ہونگے
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ قدرت کا کرم ہے کہ دونوں بے نقاب ہوئے ہیں
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر اللہ نے چاہا تو
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی نیب کے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    172 افراد جن میں زرداری اس کی بہن اور بیٹا کے نام ای سی ایل میں ڈال دئیے گے ہیں
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یورپی یونین 10کروڑ یورو کی امداد پاکستان کو دے گا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اگر امداد مل گئی ہے تو اب کیا ہو گا ؟؟؟
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وزرا کا جھگڑا ہوگا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تو اب کیا ہو گا
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔ ۔ ۔ حمزہ شہباز بھی پھڑا گیا ۔ ۔ ۔ اور سنتے ہیں لندن والے بھائی جان بھی ۔ ۔ ۔ اب کیا ہو گا ؟
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں ڈار صاحب کی باری ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اسحاق ڈار نے سیاسی پناہ کی درخواست دے رکھی ہے ۔ ۔ ۔ یہ ایک قسم کا اسٹے آڈر ہے ۔ ۔ ۔ جب تک اُنکی درخواست پر کوئی فیصلہ نہیں ہوتا وہ کسی حد تک محفوظ ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بس اب یہ بتائیے کہ پیسہ خزانے میں کب آئے گا؟
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پیسہ تو تھوڑا تھوڑا کر کے آ رہا ہے مگر اصل مسئلہ کرپش در کرپشن در کرپشن ہے ۔ ۔ ۔ کئی دہائیوں سے بگڑے سرکاری اعمال اور ادارے سفید ہاتھی بن چکے ہیں ۔ ۔ ۔ کرپشن ہے کہ رُک کر ہی نہیں دے رہی ۔ ۔ ۔ اصل میں نیب اور اس نوع کے ادارے کرپشن روکنے اور سزا دلوانے میں بری طرح ناکام ہوئے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    حسن رضا اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بس نا بھائی اب یہ نئی حکومت پرانے کرپشن کا رونا کب تک روئے گا
    یہ لوگ کچھ کرنے کے موڈ میں ہیں
    یا نواز شریف صاحب اور زرداری صاحب کے ساتھ جیل جیل کا گیم کھیل کر وقت ضائع کرینگے
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دراصل عمران خان کا سب سے بڑا مسئلہ ہی حکومت ہے ۔ ۔ ۔ سب سے پہلے تو وہ ہمیشہ سے اس طرز حکومت کے ہی خلاف رہے یعنی وہ کئی بار کہہ چکے ہیں کہ وہ پارلیمانی کے بجائے صدارتی نظام کے حق میں ہیں مگر چونکہ ملک میں فل وقت پارلیمانی نظام ہی ہے اس لیے وہ بھی مجبور ہیں دوسری مجبوری اتحادی بیساکھیاں ہیں ، یہ وہی لوگ ہیں کہ جو ہر حکومت کا حصہ ہوتے ہیں اور تیسری اور سب سے بڑی مجبوری اپنے جیب کے کھوٹے سکے ہیں ۔ ۔ ۔ عمران خان دو دہائیوں سے زیادہ عرسے سے اصولی سیاست کرتے رہے مگر حاصل کچھ نہ ہوا اس بار الیکٹیبلز کو لیکر الیکشن لڑا جیت تو گئے مگر الیکٹیبلز پھر اپنی قیمت وصول کرتے ہے نا ۔ ۔ ۔ سو عمران خان کی ہر کوشش پر گھڑوں پانی پھر جاتا ہے ۔ ۔ ۔ اللہ کے بعد میری تمام امیدیں اب بھی عمران خان کے ساتھ ہیں ، گو میں سیاست سے تو 6 سال پہلے ہی نا امید ہو چکا ہوں ۔ ۔ ۔ عمران خان مسلسل اور انتھک محنت کر رہا ہے وہ اس قوم کو یقینا ان مسائل سے نکالے گا ۔ ۔ ۔ انشاء اللہ ۔ ۔ ۔ مگر وقت لگے گا اور ہم ایسی قوم ہیں کہ جو ہتھیلی پر سرسوں جمانا چاہتی ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل اور حسن رضا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کو سعودی عرب والا کام کرنا چاہیے
    مگر اب کیا ہوگا ؟؟؟
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کہنے اور سننے میں تو یہ بات بہت اچھی لگتی ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ سعودی عرب میں بادشاہی ہے ۔ ۔ ۔ تمام اختیار بادشاہ اور اس کے ولی عہد کے پاس ہے جبکہ پاکستان میں ایسا نہیں ۔ ۔ ۔ اس لیے ایسا ممکن نہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے تو ہم بھی خلافت کے حق میں ہیں
    میرے خیال میں گرفتار سیاست دانوں سے ایک پائی بھی وصول نہیں کر پائینگے بس عدالتوں میں وقت کا زیاں ہوگا اور پیسہ بھی خرچ ہوگا ان کو خزانے میں رقم واپس لانے کے بدلے چھوڑ دیں اور ڈھیل کر لیں یہ بہتر ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وزیر اعظم عمران خان صاحب کو الیکشن جیتنا تھا اس کے لیے انہوں نے وہی چور اچھکے جو دوسری پارٹیوں میں لوٹ مچا مچا کر پھول چکے تھے یہاں قسمت آزمائی کرنے شامل کر لیے
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں مجھے مکمل تو نہیں مگر کسی حد تک آپ سے اختلاف ہے ۔ ۔ ۔ پہلی بات تو یہ کہ انشاء اللہ جلد یا بدیر خلافت آ کر رہے گی ۔ ۔ ۔ اور مجھے اس کا پورا یقین ہے ۔ ۔ ۔ ڈھیل یا ڈیل تو کسی صورت ممکن نہیں ، زیادہ سے زیادہ یہ لوگ قوانین اور عدالتی نظامِ انصاف میں موجود چھوٹے بڑے سقم کی وجہ سے بچ جائیں یا نکل جائیں تب بھی میں کسی طور بھی ڈھیل یا ڈیل کے حق میں نہیں ۔ ۔ ۔ اور آخری بات عمران خان نے ممکن حد تک کرپٹ لوگوں کو اپنی جماعت میں نہیں لیا بلکہ الیکٹیبلز کو لیا ہے ، ہر سیاست دان کرپٹ نہیں ہے البتہ فیورازم کو بھی کرپشن کی ایک قسم کہا جاسکتا ہے اس میں مالی نہیں اخلاقی کرپشن ہوتی ہے آپ اپنے پسند کو لوگوں کو سرکاری نوکریاں یا فوائد دلواتے ہیں سو ایسے لوگ اکثریت میں سیاست میں ہیں اور یہی الیکٹیبلز ہوتے ہیں جو اپنے علاقے میں لوگوں میں اپنی سخاوت ، اپنی جاگیر ، پیسے یا طاقت کی وجہ سے مقبول ہوتے ہیں اور الیکشن میں جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ان میں سے اکثر مالی طور پر کرپٹ نہیں ہوتے ۔ ۔ ۔ یہ لوگ اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ یہ لوگ ہر الیکشن سے پہلے اندازہ لاگتے ہین کہ کس جماعت کے ساتھ رہ کر وہ اپنے اور اپنے لوگوں کے لیے زیادہ سے زیادہ فوائد لے سکتے ہیں سو اس جماعت کا حصہ بن جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ہر بار ایسا ہی ہوتا ہے اور یہ ہم میں سے ہی ہیں اس نظام میں رہتے ہوئے آپ کے پاس ان کے سوا دوسری کوئی چوائس نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے نواز شریف اور زرداری صاحبان کی سزا سے زیادہ قومی خزانے کی رقم واپس لانے میں دلچسپی ہے
    پہلے خزانہ بھرو پھر اس پر طاقت ور دربان بٹھا کر وطن کی خدمت کرو
    5 سال صرف ان کا پیچھا کرتے کرتے گزارنے سے کیا فائدہ؟
     
    حسن رضا اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات بلکل درست ہے
    مگر پاکستان میں کِس کو نہیں پتہ کہ کس کس نے کتنا ، کب ، اور کہاں سے مال بنایا ہے
    بات کرنے کا مقصد یہ کہ انہیں پکڑ لیں اور ایک طریقہ کار (نظام) کے زریعے ان سے پوچھا جائے تفشیش ہو کہ آپ نے یہاں ایسے مال ہڑپ کیا ہے کرپشن کی اتنا پیسہ قومی خرانے میں جمع کرواؤ اور دفع ہو جاؤ
    جیسے سعودی حکومت نے کیا انہوں نے کرپٹ لوگوں کو پکڑا اور سیدھی بات کی اتنا مال تم نے بنایا ہے یہ دے دو اور تم ہماری طرف سے فارغ (خبروں کے مطابق) جو سُنا دیکھا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    متفق
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں