1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اب کیا ہوگا ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏15 جنوری 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    الیکشن تو ہو گئے مگر
    اب کیا ہو گا ؟
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب وہی پرانا کھیل شروع
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا
    مگر ہو گا کیا ؟
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لوٹ کھسوٹ عوام کا خون چوسیں گے اور کیا ہونا ہے۔امید ہے صوبہ پختون خواہ کے حالات بہتر ہوں گے
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو ٹھیک ہے مگر
    اب کیا ہو گا ؟
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    وہی ہوگا جو منظور خدا ہوگا؟
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید ہم ابھی اس قابل نہیں ہوئے کہ ہمیں کوئی اچھی قیادت ملے
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    الطاف بھائی لندنوی سے اچھی قیادت اور کون سی ہو گی ۔
    نقیب انقللاب ، الطاف الطاف ، حق سچ کی آواز ، الطاف الطاف
    ابھی ہر الیکشن میں ایم کیو ایم کو ہی ووٹ ڈالنے کا ، نہیں تو اپن کا ماتھا پھر بھی سکتا ہے ۔ سمجھے کیا ۔
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے لیڈر ہوں تو قوم کا کیا حال ہو گا نشے ہیں آ کر فون پہ بیٹھ جاتے ہیں اور ہزاروں پونڈ ایک فون تقریر کا بل بن جاتا ہے
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل لندن پولیس کا ماتھا گھوما ہے۔ الطاف بھائی کا ٹھکانے پر ہے۔
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    الطاف حسین پرانے ماڈل کے لیڈر ہیں جن کو قانون کا بالکل پتہ نہیں ہے اور اگر وہ ؛تخریبی کاروائیوں پر اکسانے ؛ والے قانون کے رمزے میں آ گے تو پھر سیاست سے ریٹائر ہو کر تسبی پکڑ کر اندر بیٹھ جائیں گے ہمیشہ کے لئے
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عمران فاروق کے قتل کے کیس میں نہ پھنسے گئے تو کچھ وہ نہیں ہونا کا ۔
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت کچھ ہو سکتا ہے لیکن اگر خفیہ طریقے سے پاکستانی حکومت نے ان کی مدد کی تو کچھ نہیں ہو گا بارحال دیکھیں کیا ہوتا ہے یا نہیں ہوتا ہے
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خفیہ طریقے سے کیا ، ہر حکومت میں وہ شامل ہوتے ہیں اور ہر حکومت اُن کی سر عام حمایت کرتی ہے ۔
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرا مطلب ہے کہ اگر برطانیہ میں کیس بنتا ہے تو اسکی پیروی تو کوئی کرے گا اور اگر پاکستانی سفارت خانے نے اس سے انکار کیا تو یہی وجہ ہوگی کہ حکومت پاکستان نہیں چاھتی کہ وہ پھنس جائے
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تو میں بھی کہہ رہا ہوں کہ وہ ہر پاکستانی حکومت کا حصہ ہوتے ہیں ، بلکہ ہر حکومت کا ہاتھ مروڑ کر رکھتے ہیں ، اس لیے کوئی حکومت اُن کے خلاف جانے کا سوچ بھی نہیں سکتی ۔
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ اگر حکومت کا بازو مروڑا ہوا ہے تو حکومت اس سے خوش ہے
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جس کا بازو مروڑا ہو وہ پھر ہر بات ماننے پر مجبور ہوتا ہے ۔
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیں الطاف حسین کے سر پر بھی زرداری کی طرح کہیں خون ہیں اب ان کا حساب کب ہو گا
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا ہو گا
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تصویر نظر نہیں آتی پڑی
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا کوئی حل تلاش کریں
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وجہ کے بغیر تصویر نظر نہیں آئے گی
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا ہو گا ؟
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جب تک آپ اپنے پی سی کا علاج نہیں کرتے کچھ نہیں ہو گا
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور ٹیبلیٹ ؟ وہ تو بلکل نوا لیا ہے ۔
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا وجہ ہے
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ممکن ہے وہ ویب سائٹس یہاں نہ کھلتی ہوں جہاں سے آپ لنک لیتے ہیں ۔
    یہاں نیٹ پر سخت قسم کا فلٹر ہے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں