1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اب ٹُوٹ گرے ہجر کی دیوار کریما! ۔۔مقصود علی شاہ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏24 نومبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اب ٹُوٹ گرے ہجر کی دیوار کریما!
    دے اذنِ حضوری مجھے اِس بار کریما!

    آنکھوں میں سجائے ہُوئے جاؤوک کی منزل
    آئے ہیں ترے در پہ گنہگار، کریما!

    مدحت نے سنوارے مرے کردار کے منظر
    ہے نعت تری حاصلِ گفتار، کریما!

    امید نے دیکھے تھے ترے خواب سویرے
    ایقان سے اُبھرے ہیں یہ آثار، کریما!

    لب بستہ و دل رفتہ و جاں خستہ ہُوں حاضر
    بس خامشی ہے صورتِ اظہار کریما!

    تُو آئے تو امکان کوئی عَود کے آئے
    بیمار تو جانے کو ہے تیار، کریما!

    مہکے ہیں تری یاد کی خُوشبو کے وظیفے
    چمکے ہیں تری دید کے انوار، کریما!

    اب کیسے کوئی مجھ پہ دھرے دستِ اذیت
    جب آپ ہُوئے میرے نگہدار، کریما!

    بخشا ہے تفاخر ترے نعلینِ عطا نے
    مقصود کے سر پر ہے جو دستار، کریما!
    ----
    Maqsood Ali Shah
    مقصود علی شاہ




     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں میں سجائے ہُوئے جاؤوک کی منزل
    آئے ہیں ترے در پہ گنہگار، کریما!

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مدحت نے سنوارے مرے کردار کے منظر
    ہے نعت تری حاصلِ گفتار، کریما!

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    لب بستہ و دل رفتہ و جاں خستہ ہُوں حاضر
    بس خامشی ہے صورتِ اظہار کریما!

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مہکے ہیں تری یاد کی خُوشبو کے وظیفے
    چمکے ہیں تری دید کے انوار، کریما!

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیسے کوئی مجھ پہ دھرے دستِ اذیت
    جب آپ ہُوئے میرے نگہدار، کریما!

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بخشا ہے تفاخر ترے نعلینِ عطا نے
    مقصود کے سر پر ہے جو دستار، کریما!

     
  8. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں