1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اب اسکرین پر خراش نہیں آئے گی

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از زینب, ‏31 جولائی 2012۔

  1. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    اب اسکرین پر خراش نہیں آئے گی



    آپ کا فون بہت قیمتی ہے،بس مشکل یہ ہوتی ہے کہ اسکرین پر خراشیں جلدی پڑ جاتی ہیں۔ اب جاپان کی ایک کیمیکل کمپنی نے اس کا حل ڈھونڈ نکالا ہے، اس نے کیمیکل کی ایک ایسی تہہ بنائی ہے جو زخم خود ہی مندمل کر دیا کرے گی۔ ایک تہہ 20 ہزار مرتبہ اسکرین کو خراش سے بچائے گی، گویا اب اسکین پر خراش پڑنے کا دور گیا۔toray کا دعویٰ ہے کہ سیلف کیور سے محض دس سیکنڈ کے اندر اسکرین پر موجود نشانات دور ہو جائیں گے۔ یہ تہہ اس قدر پتلی ہے کہ اسکرین پر محسوس بھی نہیں ہو گی۔ اس کی موٹائی ایک ملی میٹر کا ہزارواں حصہ ہے ، درجہ حرارت کم ہو تو خراش بھرنے کا عمل تیز ہو جاتا ہے، یہ پتلی سی تہہ انتہائی سخت جان pet پولیسٹر سے بنائی گئی ہے۔اس سے قبل اسکرین کو خراشوں سے بچانے کے لئے اسکرین پر جو تہہ چڑھائی جا رہی تھی، وہ موٹی بھی تھی اور زیادہ موثر بھی نہیں تھی۔ نئی تہہ میں لچک ( الاسٹک) اور کشن کے خواص ہیں اس پروڈکٹ کی مارکیٹ بہت بڑی ہے کیونکہ اس کی افادیت بہت زیادہ ہے۔
    __________________

    پھر سے نکلیں گے تلاش بندگی میں روزہ دار بن کر
    دعا کرنا اس بار ہمیں رضائے الٰہی مل جائے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اب اسکرین پر خراش نہیں آئے گی

    اچھی خبر ہے جی
     
  3. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اب اسکرین پر خراش نہیں آئے گی

    واؤؤ مجھے اس کی ضرورت ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں