1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از دستور, ‏14 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سورة المسد
    بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
    تَبَّتۡ يَدَآ أَبِى لَهَبٍ۬ وَتَبَّ ﴿۱﴾ مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُ ۥ وَمَا ڪَسَبَ ﴿۲﴾ سَيَصۡلَىٰ نَارً۬ا ذَاتَ لَهَبٍ۬ ﴿۳﴾ وَٱمۡرَأَتُهُ ۥ حَمَّالَةَ ٱلۡحَطَبِ ﴿٤﴾ فِى جِيدِهَا حَبۡلٌ۬ مِّن مَّسَدِۭ ﴿۵﴾

    ترجمہ:-

    سورۃ المسد
    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو ﴿۱﴾ نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا ﴿۲﴾ وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا ﴿۳﴾ اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے ﴿٤﴾ اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی ﴿۵﴾


    واقعہ:-
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لکھ کے خود ایک بار پڑھ لیتے تو ھم سب بھی اس سے مستفید ھوتے اینی ویز جزاک اللہ

    کاوش اچھی ھے
     
  3. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    خوشی بہن معذرت چہاتا ھوں ۔میں تو اِس کو روز پڑھتا ھوں اِس وجہ سے میں نے سوچا اِس کو آپ لوگوں کی خدمت پیش کرو۔آپ نے پسند کیا بہن میں تہہ دل سے مشکور ھوں۔اب میں واقعہ لکھتا ھوں۔دیر سے لکھنے کی معذرت چہاتا ھوں۔
    واقعہ کچھ یوں ھے کہ(صحیح بخاری تفسیر سورۃ تبت)
    ایک بات اور واضع لکھ دو کہ اِس کو سورت تَبتَ بھی کہتے ھے اور سورت المَسَدِ بھی کہتے ہیں۔
    اس کی شان نزول میں آتا ھے کہ جب نبی :saw: کو حکم ھوا کہ اپنے رشتہ داروں کو تبلیغ کریں تو آپ :saw: نے صفا کی پہاڑی پر چڑھ کر یَا صَبَا حَاہ! کی آواز لگائی۔اس طرح کی آواز خطرے کی علامت سمجھی جاتی ھے،چنانچہ اس آواز پر لوگ اکٹھے ھو گئے۔آپ :saw: نے فرمایا،ذرا بتلاؤ اگر میں تمہیں خبر دوں کہ اس پہاڑ کی پشت پر ایک گھڑ سوار لشکر ھے جو تم پر حملہ آور ھوا چہاتا ھے ،تو تم میری بات کی تصدیق کرو گے؟انہوں نے کہا ،کیوں نہیں ۔ھم نے کبھی آپ :saw: کو جھوٹا نہیں پایا ۔آپ :saw: نے فرمایا کہ پھر میں تمہیں ایک بڑے عذاب سے ڈرانے آیا ھوں۔(اگر تم شرک و کفر میں مبتلا رہے) یہ سن کر ابو لہب نے کہا تَبا لَکَ!تیرے لیے ہلاکت ھو،کیا تو نے ہمیں اس لیے جمع کیا تھا؟جس پر اللہ نے یہ سورۃ نازل فرما دی۔
    ابو لہب کا اصل نام عبدالعزی تھا اپنے حسن و جمال اور چہرے کی سرخی کی واجہ سے اُسے ابو لہب (شعلہ فروزاں) کہا جاتا تھا،علاوہ ازیں اپنے انجام کے اعتبار سے بھی اُس کو جنہم کی آگ کا ایندھن بننا تھا۔یہ آپ :saw: کا حقیقی چچا تھا۔

    اللہ تعالی نے اِس سورۃ میں ابو لہب کو بددُعا دی ھے کہ
    کہ یعنی ہلاک و برباد ھو جائے یہ بددُعا اِن الفاظ کے جواب میں ھے جو اُس نے آپ :saw: کے متعلق غصے میں اور عدوات میں بولے تھے یعنی وہ
    ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو ﴿۱﴾
    یہ خبر ھے یعنی بددُعا کے ساتھ ہی اللہ نے اُس کی ہلاکت اور بربادی کی بھی خبر دے دی۔چنانچہ جنگ بدر کے چند روز بعد یہ عدسیہ بیماری میں مبتلا ھوا ،جس میں طاعون کی طرح گلٹی نکلتی ھے،اسی میں اُس کی موت واقع ھو گئی۔تین دن تک اُس کی لاش یوں ہی پڑی رہی،حتی کہ سخت بدبودار ھو گئی،بالآخر اس کے لڑکوں نے بیماری کے پھیلنے کے ڈر اور عار کے خوف سے،اُس کے جسم پر دور سے ہی پتھر اور مٹی ڈال کر اُسے دفنا دیا۔(السیر التفاسیر)

    نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا ﴿۲﴾
    کمائی میں اُس کی رئیسانہ حثیت اور جاہ و منصب اور اُس کی اولاد بھی شامل ھے۔یعنی جب اللہ کی گرفت آئی تو کوئی چیز بھی کام نہ آئی۔

    وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا ﴿۳﴾ اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے ﴿٤﴾

    یعنی جہنم میں یہ اپنے خاوند کی آگ پر لکڑیاں لا لا کر ڈالے گئی ،تاکہ آگ مذید بھڑکے،یہ اللہ کی طرف سے ہو گا۔یعنی جس طرح یہ دُنیا میں اپنے خاوند کی،اُس کے کفر و عناد میں مدد گار تھی ،آخرت میں بھی عذاب میں بھی مدد گار ہو گئی (ابن کثیر) بعض کہتے ہیں کہ وہ کانٹے دار جھاڑیاں ڈھو ڈھو کر کر لاتی آپ :saw: کے راستے میں لاکر بچھا دیتی تھی۔بعض کہتے ہیں کہ یہ اُس کی چغل خوری کی عادت کی طرف اشارہ ھے۔چغل خوری کے لیے یہ عربی محاورہ ھے یہ کفار قریش میں جا کر آپ :saw: کی غیبت کرتی اور آپ :saw: کی عدوات پر اکساتی تھی (فتع الباری)۔

    اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی ﴿۵﴾

    جنہم میں اُس کے گلے میں جو طوق ھو گا وہ آہنی تاروں سے بٹا ھو گا۔

    بس آخر میں یہی کہو گا اللہ تعالی ھم سب کو ھدایت ھے بس آخر میں ایک بار پھر

    ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو

    ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو

    ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو

    ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو

    ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو

    خدا حافظ
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ
    پڑھا نہیں‌جا رھا تھا اس لئے کہا تھا

    :mashallah: آپ نے بہت معلومات فراہم کی ھیں جزاک اللہ
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم دستور بھائی ۔
    جزاک اللہ ۔ قرآن مجید کی اس سورۃ کو باترجمہ نقل کرنے پر بہت شکریہ ۔

    اس سورت میں اللہ کریم کی اپنے محبوب سے بےحدوحساب محبت کا اظہار ہوتا ہے۔ کہ جب ابولہب بدبخت نے اللہ تعالی کے محبوب نبی :saw: کی طرف ناپاک ہاتھ اٹھایا اور گستاخی پر مبنی جملہ کہا تو اللہ تعالی نے عرش معلی سے جواب دیا
    " اے بدبخت ابولہب ! جا تیرے وہ ہاتھ ٹوٹ جائیں جو تو نے میرے محبوب :saw: کی طرف گستاخانہ انداز میں اٹھائے"
    اور پھر یہی بس نہیں کیا۔ بلکہ اسکی گھروالی بھی جو محبوب کریم :saw: کے راستے میں کانٹے بچھانے کا اہتمام کرتی تھی۔ اسکی ہلاکت کا بھی اعلان فرمایا اور اسکے گھٹیا عمل " گٹھے باندھنے والی " سے اسکا ذکر فرمایا۔

    سبحان اللہ ۔ کیا عالم ہے اللہ تعالی کی اپنے محبوب کریم :saw: سے محبت و شفقت کا۔ سبحان اللہ
     
  6. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واقعی عمدہ شئیرنگ ھے دستور صاحب
    میری اللہ سے دُعا ھے کہ آپ پر اللہ کی رحمت برسے آمین ثما آمین اور آپ کا بستہ آپ کے پاس سلامت رہے میرے لیے دُعا کریں کہ میرا پرس میری جیب میں رہے :201: :201: :201:​
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم دستور صاحب۔
    اللہ تعالی آپکی اچھی بات ارسال کرنے پر جزائے خیر دے۔ آمین
     
  8. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    خوشی بہن آپ کو کیا پڑھا نہیں جا رہا تھا مجھ کو بتا دیجئے تا کہ میں اُس کو درست کر سکو۔
    باقی سب کا شکریہ مہربانی۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو ﴿۱﴾ نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا ﴿۲﴾ وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا ﴿۳﴾ اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے ﴿٤﴾ اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی ﴿۵﴾

    یہ عبارت کے بارے میں‌کہا تھا کہ ٹھیک سے پڑھی نہیں‌جا رھی میرا مطلب ھے ترجمہ
     
  10. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ دستور بھائی
    اللہ تعالی آپ کے علم وعمل میں برکت عطافرمائے
     
  11. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

    اَبو لہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو ﴿۱﴾

    نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا ﴿۲﴾

    وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ھو گا ﴿۳﴾

    اور اس کی جورو (بیوی) بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ھے ﴿٤﴾

    اُس کے گلے میں مونج (طوق) کی رسّی ھو گی ﴿۵﴾


    ترجمے کا ترجمہ
    کیوں کہ اَبو لھب نے ھاتھ سے اشارہ کیا تھا تو اللہ نے بد دُعا دی کہ تیرے یہ ھاتھ ٹوٹ‌ جائے اور تو قتل ھو۔

    مال سے مراد اُسکی اولاد ھے نہ کام آے گئ اور جو کچھ اُس نے کمایا ھے وہ بھی اُس کے کسی کام نہیں آے گا۔

    بھڑکتی ھوئی آگ میں داخل ھو گا سے مراد یعنی جنہم یا دوزخ اُسکا ٹھکانا ھے۔

    اُس کی بیوی بھی دوزخ میں اُسکے ساتھ ھو گئی

    اُسکے گلے میں مونج یا طوق یا پھندا ھو گا۔

    اَب کیا آپ سے صاف پڑھا جائے گا
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ

    مہربانی بڑی نوازش
     
  13. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن جب کسی سورت کا ترجمہ یا تفسیر وغیرہ بیان کرنا ہوتو ابتدا میں اس کا اصل نام یعنی جو قرآن میں ہوتاہے ۔ جس طرح کہ اس سورت کانام سورۃ اللھب ہےوہ لکھنا ضروری ہے ،پھر آگے وضاحت میں آپ کہہ سکتے ہیں کہ اس صورت کا فلاں نام بھی ہے
     
  14. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جناب آپ زرا اِس ویب سائیٹ پر جاکر دیکھیں۔
    http://hamariweb.com/quran/quran-online.aspx

    اگر آپ نے صرف تنقید کرنی ھے تو پھر میں کچھ عرض نہیں کرونگا۔پھر میں یہ کہوں گا کہ اللہ آپ کو نیک ھدایت دے آمین
     
  15. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    استغفراللہ ۔میں تنقید کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا بھائی ۔کیا ذھنیت ہے آپ کی
    میں نے آپ کو کسی سائیٹ کا حوالہ نہیں دیا ،ڈاریک قرآن حکیم کا اسلوب بتایا ،کسی سائیٹ کا اس طرح ذکر کرنا اصل اصول کے لیے دلیل نہیں ہے
    دوسری بات یہ ہے کہ جس سائیٹ کا آپ حوالہ دے رہے ہو یہاں ہوبہو اسی سے نقل کررہے ہو
    اور اس کے حقوق ان کے پاس محفوظ ہیں آپ پر لازم ہے کہ شروع میں بطور شکریہ کے اس سائیٹ کا حوالہ دیں
    اگر میری کوئی بات بری لگی ہو تو پیشگی معذرت
    کیونکہ بحث کرنا میرا مزاج نہیں ہے
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم مجیب منصور بھائی ۔
    آپ نے بہت خوبصورت بات کی ۔ اللہ تعالی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین

    اور دستور بھائی سے بھی گذارش ہے کہ اگر کسی سائٹ سے کاپی پیسٹ کرتے ہیں تو بہتر ہے کہ اس سائٹ کا حوالہ بطور شکریہ دے دیا جائے۔ ایک مسلمان کو خواہ مخواہ کی تنقید اور جارحانہ مزاجی بالکل بھی زیب نہیں دیتی ۔ بالخصوص دین کے نام لیواؤں کو تو اعلی اخلاق کی ایک مثال ہونا چاہیے۔

    اللہ تعالی ہم سب کو صبر وتحمل اور باہم اتفاق و اخوت عطا فرمائے۔ آمین
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اللہ تعالی آپ جزائے خیر عطافرمائے ۔بلکل غیر جانبدارنہ مشورہ اورنھایت مفید بات آپ نے ذکر فرمائی ہے
     
  18. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم بھائیو !
    پہلی بات تو یہ کہ گفتگو کے آغاز میں‌السلام علیکم کہنا ایک مسلمان کی پہچان ہونا چاہیے۔
    دوسری بات دستور بھائی !
    ہماری اردو پر ، اخلاقی طرزِ تخاطب کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ بےتکلف ہونے کے باوجود ایک دوسرے کو ادب و احترام کا الفاظ سے مخاطب کیا جاتا ہے۔ کیونکہ ہمارے معلمِ اعظم ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے۔ بہتر وہ ہے جس کا اخلاق سب سے اعلی ہے "

    تم، تجھ، تو، تجھے، تمھارا جیسے انداز سے گریز کیا جاتا ہے۔ امید ہے آپ میری گذارش سمجھ گئے ہوں گے۔

    والسلام
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہر کوئی یہ سمجھ رہا ہے کہ وہی سیدھے رستے پہ ہے۔ اور اسی سوچ کے پیش نظر لوگ ایک دوسرے کو اپنی متعین کردہ "سیدھی راہ" پہ لانے کی کوشش کرتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ سچا کون ہے اور جھوٹا کون۔
    ہر لڑی خاص طور پہ وہ کہ جس میں دین کی باتیں ہوتی ہیں ہمیشہ لڑائی پہ کیوں اختتام پذیر ہوتی ہے؟ :soch:
     
  21. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    موضوع سے قطع نظر مابدولت اپنی رائے پیش فرماتے ہیں ۔۔
    منہ زور گھوڑے لگام ڈالے بغیر قابو نہیں آتے۔ ہمارا چونکہ گھوڑوں کا بہت شغل ہے اس لیے مابدولت جانتے ہیں کہ انہیں کیسے قابو رکھنا ہے۔ اب دیکھ لیں۔ جب سے مابدولت نے ملکی سیاست کی باگ دوڑ ہاتھ میں لی ہے مجال ہے جو کوئی منہ زور گھوڑا مال روڈ پر آکر احتجاجی کھانسی کھانسے ؟ ہر کسی کو اسکے حصے کا " گھاس" اصطبل میں پہنچ جاتا ہے۔ اگر کوئی زیادہ بھوکا ہو تو مکھن کا ایک آدھ پیڑا دے کر مطمئن کردیا جاتا ہے۔

    مولوی لوگ میں اگر اتفاق ہوتا تو ان کو امریکہ سمیت اپنوں پرایوں سے یوں " خاطر تواضع" کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔
     
  22. دستور
    آف لائن

    دستور ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    زرداری صاحب آپ نے واقعی مریض کی نبض پر ہاتھ رکھ کر اچھی تشخیص کی ھے۔لیکن کیا جائے یہ مولوی لوگ ھمیشہ سے بزدل ھے۔اگر یہ بزدل نہ ھوتے اب تک قبروں کے کتبے خشک نہ پڑے ھوتے باکہ کوئی نہ کوئی مجاور ہر قبر کی رکھوالی کر رہا ھوتا اگر رکھوالی نہ بھی ھوتی تو فاتحہ خوانی ھی ھو رہی ھوتی جس میں ثواب کا ثواب اور دام بھی ملتے اور جن کو مکھن کے پیڑے ملے گئے وہ کیوں بھلا احتجاج کرے گا وہ تو کہہ گا ایک چھرا اور گھونپ دو تا کہ جنت کا متولی اُس کو پھولوں سے لد دیں۔
    اور کھانسی بھی اُن کو آتی ھے جس کے پاس پیھپھڑے ھوں گئے۔کیا آپ بغیر پیھپڑے کے کھانس سکتے ہیں ؟کھبی نہیں اور میڈیکل نے ابھی اتنی ترقی نہیں کی نہ جناب۔بزدلی کا علاج تو حکیم کے پاس بھی نہیں ھے۔
     
  23. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اتنظامیہ سے میری گزارش ہے کہ ہمارے دو محترم ارکان دستور صاحب اور زرداری صاحب متعدد مقامات پر
    فورم کے قواعد وضوابط کی مخالفت کرتے ہوئے دائرہ اخلاق سے نکلتے جارہے ہیں اور یہ حضرات ایک بار پھر یہاں کی رونقوں کو ویران کرنا چاہتے ہیں ۔اس سلسلے میں دستور صاحب کو تو منتظمہ اعلی محترمہ زاہرا صاحبہ پہلے ہی وارننگ دے چکی ہیں لیکن عمل کا فقدان نظر آرہا ہے
    لہذا برائے کرم ان کا نوٹس لیا جائے ،تاکہ اس خوبصورت محفل کی رونق جگمگاتی رہی
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    موضوع سے قطع نظر مابدولت اپنی رائے پیش فرماتے ہیں ۔۔
    منہ زور گھوڑے لگام ڈالے بغیر قابو نہیں آتے۔ ہمارا چونکہ گھوڑوں کا بہت شغل ہے اس لیے مابدولت جانتے ہیں کہ انہیں کیسے قابو رکھنا ہے۔ اب دیکھ لیں۔ جب سے مابدولت نے ملکی سیاست کی باگ دوڑ ہاتھ میں لی ہے مجال ہے جو کوئی منہ زور گھوڑا مال روڈ پر آکر احتجاجی کھانسی کھانسے ؟ ہر کسی کو اسکے حصے کا " گھاس" اصطبل میں پہنچ جاتا ہے۔ اگر کوئی زیادہ بھوکا ہو تو مکھن کا ایک آدھ پیڑا دے کر مطمئن کردیا جاتا ہے۔

    مولوی لوگ میں اگر اتفاق ہوتا تو ان کو امریکہ سمیت اپنوں پرایوں سے یوں " خاطر تواضع" کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔[/quote:35m5ar7x]

    یہ زرداری صاحب جو کوئی بھی ہیں کبھی کبھار بہت کڑوی کسیلی میرا مطلب ہے سچی باتیں کر جاتے ہیں :hasna: اور سچ نگلنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں!!!!!
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    موضوع سے قطع نظر مابدولت اپنی رائے پیش فرماتے ہیں ۔۔
    منہ زور گھوڑے لگام ڈالے بغیر قابو نہیں آتے۔ ہمارا چونکہ گھوڑوں کا بہت شغل ہے اس لیے مابدولت جانتے ہیں کہ انہیں کیسے قابو رکھنا ہے۔ اب دیکھ لیں۔ جب سے مابدولت نے ملکی سیاست کی باگ دوڑ ہاتھ میں لی ہے مجال ہے جو کوئی منہ زور گھوڑا مال روڈ پر آکر احتجاجی کھانسی کھانسے ؟ ہر کسی کو اسکے حصے کا " گھاس" اصطبل میں پہنچ جاتا ہے۔ اگر کوئی زیادہ بھوکا ہو تو مکھن کا ایک آدھ پیڑا دے کر مطمئن کردیا جاتا ہے۔

    مولوی لوگ میں اگر اتفاق ہوتا تو ان کو امریکہ سمیت اپنوں پرایوں سے یوں " خاطر تواضع" کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔[/quote:qpr3l47s]
    موضوع سے قطع نظر ۔۔۔ مابدولت اپنی رائے پیش فرماتے ہیں ۔۔۔
    واہ زرداری صاحب واہ ۔ موضوع سے قطع نظر ہوکر آپ نے اچھی خبر لی ہے ۔ علمائے سوء کی ۔ :hasna: :hasna: :hasna:
     
  26. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    موضوع سے ہٹ جانے کی وجہ سے اس لڑی کو مقفل کیا جارہا ہے
    صارفین سے درخواست ہے کہ کوشش کریں لڑی کا تسلسل برقرار رہے ۔
    شکریہ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں